نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل : رحم ہم پر شتاب کر دیجے

    واہ، اچھی غزل ہے اصلاح کی کیا ضرورت!
  2. الف عین

    نہ آنکھ ہوگی کوئی حال پر جو تر نہ ہوئی

    بچھڑ گئے مرے ہمدم کہ بات پھر نہ ہوئی مگر دعا جو کی میں نے وہ کارگر نہ ہوئی .. پھر قافیہ کیسے آ سکتا ہے؟ نہیں لکھی تھی ملاقات سو اگر نہ ہوئی طلب رہی مری پیہم کہ آنکھ تر نہ ہوئی .. درست حیات میری رواں غم کے دائروں میں رہی نَہ جانے کس کی لگی آہ، بے اثر نَہ ہوئی .. پچھلا مصرع ہی بہتر تھا، اسی کو...
  3. الف عین

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    چوتھے مصرعے کی بحر ہی مستعمل ہے لیکن اس میں بھی درست تب ہو سکتا ہے جب 'کہاں میں' کو 'میں کہاں' سے بدل دیں، باقی تینوں کی اگر بحر درست بھی ہو تو مستعمل بحر نہیں
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    پہلا قطعہ درست ہے لیکن دوسرے میں فارمیٹ بھی گربڑ ہے ردیف قافیہ غائب ہے ہم خود ہی تو..... میں خود کی دال کا وصال ی سے ہو گیا ہے اور ہ گر گئی ہے۔ ہ کو حرف علت کی طرح گرایا نہیں جا سکتا خود ہی ہم تو... کر سکتے ہیں
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ اور ڑ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں سیما علی ہماری ٹرین ان سٹیشنوں پر نہیں رکتی، آج ہی میں نے تکنیکی ضرورت سے روکی ہے!
  6. الف عین

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    بھائی مقبول میاں، تعریف کا تو شکریہ لیکن اس پر غور کریں کہ کوئی مصرع درست بحر میں نہیں اس قطعے کا
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیوں پھر یہ لڑی خاموش رہ گئی
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں سیاست کی بات کرنا؟
  9. الف عین

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ نبیل کے سارے خاندان والوں کو صبر عطا کرے اور مرحوم کی بخشش فرمائے
  10. الف عین

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    ہاں، اب درست ہو گئے ہیں اشعار
  11. الف عین

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    مجازی معنی کہہ سکتے ہیں، یعنی 'بسرنا' مصدر سے نکلا ہوا لفظ ہے، یعنی بھولا بسرا بن جانا،
  12. الف عین

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    میں نوشاد اور لتا کے گیت کا ویدیو سمجھ کر یہاں آیا تو معلوم ہوا کہ اسے بھی ہیک کر کللیا گیا ہے! لتا ک گیت میں 'بسرت' ہے، بچھڑت تو زبان کے لہجے کے مطابق درست نہیں
  13. الف عین

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    سُنتا رہا انکار میں دن رات مسلسل ہوتی رہی میری انا کو مات مسلسل اب مسلسل کا استعمال درست ہے، لیکن دوسرے مصرعے میں آنا کے الف کا اسقاط گوارا نہیں کھاتی رہی پھر میری انا مات.... کیا جا سکتا ہے حالانکہ 'پھر' بھی بھرتی کا لگتا ہے جتنی بھی ملاقات کی مانگی ہیں دُعائیں ہوتی رہیں رد سب ہی مناجات...
  14. الف عین

    نعت برائے اصلاح

    صلی اللہ علیہ وسلم اگر ٹائپ کرنا مشکل ہے یعنی موبائل پر ٹائپ کرتے ہو تو بریکٹ میں( ص) لکھا کرو ورنہ عجیب الفاظ بن جاتے ہیں جس دل میں محمد صہ کی محبت نہیں ہوتی اس دل پہ تو اللہ کی رحمت نہیں ہوتی ... 'تو' اگرچہ بھرتی کا ہے، اس سے چھٹکارا آسانی سے پایا جا سکتا ہے اس پر کبھی اللہ کی رحمت... اس طرح...
  15. الف عین

    مجھ کو کسی نے پیار سے جینا سکھا دیا---برائے اصلاح

    زیادہ تر اشعار درست ہیں ماشاء اللہ بس ان کو دیکھ لیں جینا بغیر آپ کے ممکن رہا نہیں اپنا مجھے ہے آپ نے عادی بنا دیا ---------- روانی بہتر بنائی جا سکتی ہے مجھ سے ہوئی خطا ہے جو ، اتنی بڑی نہیں جتنا بڑا ہے آپ نے اودھم مچا دیا ----------- اودھم مچانا بول چال کا محاورہ ہے، فصیح زبان نہیں، اس شعر...
  16. الف عین

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    یہ تو کوئی بھی فٹ نہیں ہو رہا
  17. الف عین

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    اس شعر میں بھی مسلسل کا استعمال غلط ہے، Perfect continuous tense ہو تو درست ہو گا، روتا رہا ہوں مسلسل وغیرہ
  18. الف عین

    کتاب کی تیاری کے مراحل

    ای پبلشنگ کے لئے مفت کتب حاضر ہے جس کا لنک میری دستخط میں ہے۔ بس ان پیج یا ورڈ فائل مجھے بھیج دیں یا کہیں اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں
  19. الف عین

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    محفل سے لے کر تدوین کر کے میری بنائی ہوئی ای بک
  20. الف عین

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    چوکھٹ پہ اُسی بیٹھا ہوں دن رات مسلسل سُن لے گا کسی دن وہ مناجات مسلسل دونوں مصرعوں میں مسلسل کا استعمال محاورے کے خلاف ہے
Top