نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر رہا ہوں کہ بیچ میں مخل ہو رہا ہوں، سلام تو کر ہی دوں شمشاد اور سیما کو
  2. الف عین

    غزل : یہ ناممکن نہیں ہے یار ایسا ہو رہا ہے

    میں پروفیشنل استاد بھی نہیں ہوں لیکن مجھے تو یہ سب الفاظ اچھے لگے، ماشاء اللہ اچھی غزل ہے
  3. الف عین

    ایک سلام برائے اصلاح

    کرے گا صبر ایسی کاروائی کارروائی درست تلفظ ہے اب ہوگی آمدِ عباس ع رن میں .. 'ابوگی' وزن میں آتا ہے، ہ گر رہی ہے، الف کی طرح اس کا وصل نہیں کیا جا سکت باقی اشعار درست ہیں ا
  4. الف عین

    رسمِ دار و رسن بدل ڈالو : چند سال پرانی غزل

    واہ اچھی غزل ہے بس متن قافیہ نہیں ہو سکتا اور بہ بحر میں آتا ہے کہ ت پر فتحہ نہیں، ساکن درست ہے
  5. الف عین

    ظلم ہوتا دیکھ کر بھی لوگ کیوں خاموش ہیں ---------- برائے اصلاح

    مزید یہ کہ.... مطلع کے دوسرے مصرع کی روانی بہتر نہیں عظم و ہمّت کو ہمارے.... ہماری ہونا چاہیے اختلافی بات ہوتی ، پھر تو ہم کچھ بولتے .. ہم بھی کچھ بولتے... کہنا چاہیے تھا
  6. الف عین

    برائے اصلاح

    جو نانا (ص) کے نواسوں ع سے مودت کر نہیں سکتے کبھی پوری محمد( ص) کی وہ سنت کر نہیں سکتے ... ٹھیک، مؤدت ہی کیوں، محبت کہنا بہتر نہیں؟ نواسوں ع سے مودت کرنا ہے سرکار (ص) کی سنت تو ہم آقا( ص) کی سنت سے بغاوت کر نہیں سکتے ... کرنا کے الف کا اسقاط اچھا نہیں نواسوں سے مودت ہے مرے سرکار..... تجویز...
  7. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    بوئے علی سے معطر حسین زندہ باد بو محض بُ تقطیع ہنو رہا ہے، واو گرانا غلط ہے یزیدی سارے پجاری بتان-رنگ و خوں ہیں لا الہ کے مظہر حسین زندہ باد ... پہلا مصرع بے معنی ہے، 'ہیں' کے بغیر نماز-عشق ادا کی سناں کے سائے میں جہاد -شوق کے رہبر حسین زندہ باد ... درست نبی کی ساری شریعت بچا گیا تنہا وہ ایک...
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کے ساتھ مگر چائے پھیکی لگتی ہے، میں پہلے چائے پیتا ہوں پھر حلوہ کھاتا ہوں
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹیگ کرنا سیکھ لو بیٹا! میں تو پہلے ٹیگ دیکھ کر اس مراسلے میں گھستا ہوں، اور یہ مکمل ہونے کے بعد جدید مراسلے کے ایک یا دو صفحات، اس میں اگر اوراد و اذکار کے ہی مراسلے نظر آئیں تو تیسرے صفحہ تک بھی چلا جاتا ہوں، کبھی اس سے پہلے ہی اٹھنا پڑ جاتا ہے۔ جیسے آج نہیں دیکھے تھے مراسلے تو سوتے وقت آ گیا،...
  10. الف عین

    غزل- یہ میرے آگے ہیں شمر وُہ میرے پیچھے ہیں یزید

    غارت ہوا فرعون تو باقی نہیں نمرود بھی رواں نہیں، تو کی وجہ سے روانی متاثر ہے فرعون بھی غارت ہوا، باقی نہیں.... بہتر ہو گا اور بالکل آخر میں جو مصرع لکھا ہے، وہ بہتر ہو فا مقطع میں، دوسرا متبادل تو وزن میں نہین باقی اشعار درست لگ رہے ہیں
  11. الف عین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    بیٹا بحر کے ارکان ہین فاعلن تین بار، قافیے کی جگہ مکمل فاعلن ہونا چاہیے یعنی سنگ دل، معتدل، مندمل،( پرے)شان دل، مستقل سارے درست ہیں۔ لیکن عافل، ساحل، قابل، منزل، شامل علط ہو گئے ہیں غور کرو تو سمجھ میں آ جائے گا ۔ دل، مل سے پہلے الفاظ کا سٹرکچر دیکھو۔ ان دو حروف سے پہلے کے حرف میں الف نہیں آ...
  12. الف عین

    غزل- یہ میرے آگے ہیں شمر وُہ میرے پیچھے ہیں یزید

    تیرے تبسم کو ہر اک دُکھ کی دوا سمجھا تھا میں قدموں کی تیری دھول کو خاکِ شفا سمجھا تھا میں .. درست لالچ ،خیانت، جھوٹ سے بھی ماورا سمجھا تھا میں وُہ راہزن تھے لوگ جن کو رہنُما سمجھا تھا میں .. ٹھیک تھا ایک بندوبست میرے باندھ لینے کے لیے زُلفیں بڑھائے جانے کو حسنِ ادا سمجھا تھا میں .. زلفیں...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جگر کلیجی گردے کی بات کو تو ایک ماہ ہونے کو آیا، بس چائے ہی ایسی ہے جو زمانے کی قید سے آزاد ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آ گیا ہوں میں نیا سلسلہ شروع کرنے!
  15. الف عین

    الفاروق

    یہ مجھ سے کیسے چھوٹ گئی؟ اس پر کچھ گفتگو بھی کہیں کی گئی تھی؟ شمشاد
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکھی ہے اب تک یا ختم ہو گئی چائے؟
  17. الف عین

    غزل:: از :: محمد حفیظ الرحمٰن

    بہت عمدہ، داد پہنچا دیں حفیظ میاں تک
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رانچی سے کوئی رکن ہو سکتا ہے یہاں
  19. الف عین

    ہم بھی ترے ہیں عاشق اتنا خیال رکھنا-----برائے اصلاح

    درست کہہ رہے ہیں راحل، ان کے مشورے صائب ہیں رکھنا میں ضمیر 'تم' پوشیدہ ہے، اس لئے تو تخاطب غلط ہے چھلکے ہنر تمہارا ہر کام سے تمہارے میرا سوال یہ ہے کہ یہ متبادل مصرع آپ کو ہی کیوں نہیں سوجھتا؟ یا پھر میرے مشورے پر عمل اب تک بھی نہیں کر رہے ہیں؟ کہ ہر ممکن مصرع پر غور کرتے رہیں کہ کون سا بہتر ہے؟
  20. الف عین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    ماشاء اللہ خیالات تو اچھے ہیں، بس کچھ الفاظ یا ترتیب بدل دینے سے بہتر ہو سکتی ہے غزل۔ مطلع میں جو خیال لانا چاہتی ہو، اس کے لئے مطلع درست نہیں رہے گا، پہلے مصرعے میں مزید اسماء لا کر سادہ مصرع بنانا بہتر ہو گا میرے خیال میں۔ پوری غزل میں اکثر پہلے مصرع 'ی' پر ختم ہوتے ہیں، ان کو بھی بدل دو تو...
Top