میں تو کیلبر سے ہی ساری ای بکس بناتا ہوں۔ اس کی آؤٹ پٹ کی سیٹنگ میں میں نے مہر نستعلیق منتخب کر رکھا ہے تو ای پب اور اے زیڈ ڈبلیو فائلیں سب مہر نستعلیق میں ہی بنتی ہیں، بلکہ کیلبر کا استعمال ایک اور مقصد سے بھی کرتا ہوں۔ کبھی کبھی مجھے فائل ورڈ کے 2012 کے بعد کے کسی ورژن میں ملتی ہے تو میرا ورڈ...