نتائج تلاش

  1. الف عین

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    عبدالصمدچیمہ چھوٹی ہ کی جگہ ھ استعمال نہ کریں، ان کو بدلنے میں بڑی مشکل پیش آتی ہے
  2. الف عین

    سلام برائے اصلاح

    درست ہے یہ، میری بھی ایک ٹائپو ہو گئی تھی، لب کی جگہ کب ٹائپ ہو گیا تھا، لیکن یہاں اس کا اظہار کر رہا ہوں، وہیں تدوین نہیں کر رہا
  3. الف عین

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    وہی تو میرا پلان ہے!
  4. الف عین

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    پہلی دو کتابیں محفل میں برقیائی گئی تھیں۔ بلکہ اس زمانے کی جو بھی کتاب تھی، اس کی پروف ریڈنگ درست نہیں ہوئی تھی کیونکہ اس زمانے میں، 2007 میں، اردو میں سپیل چیکنگ درست نہیں ہوتی تھی،۔ ویسے تو اب بھی نہیں ہوتی، لیکن یہ معلوم ہو گیا ہے کہ عام اغلاط دو الفاظ کے درمیان سپیس نہ دینا ہے، جس وجہ سے وہ...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کرنے لگی ہے اب تو بارش، چار دن سے جھڑی لگی ہوئی ہے، کئی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال ہو گئی ہے یہاں
  6. الف عین

    ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ

    فری پی ڈی ایف کرئیٹر جس کے ساتھ آج کل pdf forge بھی آ رہا ہے، انسٹال کر لو، لیکن پی ڈی ایف فورج راست استعمال کرنے کی بجائے محض اس کے پرنٹر سے پی ڈی ایف بنا کر دیکھو، میں یہی استعمال کرتا ہوں۔ پی ڈی ایف فورج سے کرنے سے بھی کبھی کچھ گڑبڑ ہوئی تھی شاید۔
  7. الف عین

    سلام برائے اصلاح

    درست ہے سلام، بس یہاں آخر میں ہے ردیف کا احساس دلاتا ہے یہ کون ہے جس کے لب کو پانی ترس رہا ہے یہ کون ہے جس کے آگے دریا جھکا ہوا ہے اس کا پہلا مصرع بدل دو، جیسے فرات جس کو ترس رہا ہے، وہ کس کے کب ہیں؟ اسی طرح 'گراں ہے' والا مصرع بھی بدل دو اس کے علاوہ ردا/وفا کے قرباں والے مصرعوں کے درمیان فاصلہ...
  8. الف عین

    نعت کی اصلاح فرمائیں

    قربان کیوں نہ جاؤں میں اپنے رسول پر کیا پھول ہیں کھلا دیئے جس نے ببول پر ... درست ہے لیکن دوسرے مصرعے کی بہتر روانی کی خاطر ذرا الفاظ تبدیل کر کے دیکھو، جیسے کیا گل کھلا دئے ہیں کہ جس نے..... دشمن کو زیر کر کے بھی بخشے جو عزتیں تیرے سوا کوئی کہاں ارضِ ملول پر ... ارض ملول؟ کیا مراد ہے اس سے؟...
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب ثمینہ کو ہی بلایا جائے جسے غلطی سے میں نے یاد کر لیا تھا!
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چ سے تو مجھے چائے کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں، نہ جانے ثمینہ کہاں ہے، کورونا سے متاثر تو نہیں ہو گئی!
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گاہے گاہے سب پہنچ رہے ہیں، اب لائبریری کا کام بھی چل رہا ہے اور یہ الف بے کی لڑیاں بھی ترقی پر ہیں۔ خوش ہوں کہ پرانی محفل لوٹ آئی ہے
  12. الف عین

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    مبارک ہو ذیشان
  13. الف عین

    نعت برائے اصلاح

    محمدؐ سے مجھ کو جو الفت نہ ہوتی کبھی نعت لکھنے کی جرأت نہ ہوتی ... ٹھیک کبھی جان و دولت لٹاتے نہ اصحاب رضہ اگر دین سے ان کو چاہت نہ ہو ہوتی .. ہو ہوتی.. شاید ٹائپو ہے، درست نہ صدیقؓ کے بنتے داماد آقاؐ محمدؐ کو ان سے جو الفت نہ ہوتی .. درست وسیع سلطنت مسلماں کی نہ ہوتی عمرؓ نے اگر کی حکومت نہ...
  14. الف عین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    قافیہ تو تقریباً سب ہی بھاگے جا رہے ہیں غزل سے صابرہ! بدل اور نعم البدل وغیرہ میں د پر زبر ہے، دل کی د میں زیر! معتدل درست ہے البتہ اس اعتبار سے اگر یہ قوافی رکھے بھی جائیں تو دل کو ردیف بنانا ہو گا جذبۂ فاعلن کے وزن پر ہے، مفعول، جذبائے، نہیں غزل پھر کہو بیتا
  15. الف عین

    نہ آنکھ ہوگی کوئی حال پر جو تر نہ ہوئی

    یہ تو پوری نئی غزل ہو گئی، پھر دیکھنا پڑ رہی ہے بچھڑ گئے مرے ہمدم، امید بَر نَہ ہوئی مگر دعا جو کی میں نے وہ کارگر نہ ہوئی .... امید بر 'آتی' ہے 'ہوتی' نہیں نہیں لکھی تھی ملاقات اس لیے نہ ہوئی طلب مری رہی پیہم جو آنکھ تر نہ ہوئی یا نہیں لکھی تھی ملاقات سو اگر نہ ہوئی طلب مری رہی پیہم کہ آنکھ...
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی بھر جمپ ہی کرتے آئے تھے تو یہاں بھی ایک چھلانگ لگا دی!
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے سے تو ممکن تھا کہ صبح میں ہی اسے آگے بڑھا دیتا مگر وقت پر اسے ڈھونڈ نہ سکا
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    درست سمجھے۔ اُس یقیناً بہتر ہے
  19. الف عین

    برائے اصلاح

    اچھا تو وہ ایک مخصوص شخص ہے، تو بہتر ہو کہ اسے واضح کیا جائے ورنہ میرا خیال تھا کہ دس بارہ دوستوں کے گروپ کو یاد کیا جا رہا ہے۔ مگر کوئی دوست ایسا بھی ہو سکتا ہے جسے عزت کے ساتھ 'اُن' پکارا جائے!
Top