نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    سال دو سال ہوئے کہ جاوید چوہدری بھی فریق بن گئے ہیں۔ جاوید چوہدری ہی کیا سال دو سال پہلے پورے ایکسپریس میڈیا گروپ نے ایک یو ٹرن لیا تھا اور یہ لوگ اچانک نواز شریف کے پلڑے میں جا گرے۔ وجہ کیا ہو سکتی ہے اس بارے میں قیاس آرائی ہی کی جا سکتی ہے۔ ویسے جاوید چوہدری اچھا لکھا کرتے ہیں۔ تاہم اُن پر...
  2. محمداحمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت: فائنل

    مقابلہ تو کیا نا! فائنل تک پہنچی اور فائنل بھی کم فرق سے ہاری. :)
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    سمیع اسلم کے ساتھ نہ جانے کیا مسئلہ ہے ۔ ستر اسی کر لیتا ہے پر سو نہیں کر پاتا.
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    مصباح الحق کو تھرڈ امپائر کی طرف سے ایک چانس :)
  5. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    جی! سب ایکسپورٹ نہیں کیے ، کچھ باقی ہیں. :)
  6. محمداحمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ ملائیشیا: سیمی فائنل

    معجزے تو پاکستان کے حق میں ہی ہوتے ہیں. :)
  7. محمداحمد

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    خوبصورت غزل ہے اور گیت بھی بہت پیارا ہے۔ یہ ہم نے اب دیکھا۔ :)
  8. محمداحمد

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    جی اسی وزن پر ہے۔ بحور کے نام ہمیں نہیں آتے۔ :)
  9. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    اسی لئے کہتے ہیں کہ گمان اچھا رکھنا چاہیے۔ ویسے اگر حق بات کے تکلیف اُٹھائی تو یہ شرم کی بات نہیں ہے، اعزاز کی بات ہے۔
  10. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    سیکولرز اور آزاد خیال تو عمران خان کے ساتھ بھی بہت ہیں۔ پھر اس تحریک کو عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی اپنی تحریک کہتے رہے ہیں حالانکہ دونوں ہی سیکولر نہیں سمجھے جاتے۔
  11. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    ویسے استادِ محترم اس زمانے میں ملک میں موجود ہی نہ تھے۔ آپ کو اپنے ذرائع پر اندھا اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ :)
  12. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    یعنی آپ کے خیال میں عدلیہ اشرافیہ کا ہی دوسرا رُخ ہے؟ یہیں بتا دیجے کالی تھریڈ پڑھنے کا وقت کسے ہے۔
  13. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    استادِ محترم کا ٹوئٹ:
  14. محمداحمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    جیسے بھی ممکن ہو۔ بساط بھر کوشش تو ہر شخص کر سکتا ہے۔ گھر میں مسائل ہوں تو خود کو الگ کر لینے سے گھر کے مسئلے حل نہیں ہوتے۔
  15. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    'پش اپس' لگانے کا مقصد کسی پر تنقید نہیں تھا، مصباح پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے قومی ٹیم کے پُش اپس لگانے پر حکومتی اراکین کی تنقید پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پش اپس لگانے کا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں بلکہ آرمی ٹرینرز سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنا تھا۔ دورہ انگلینڈ...
  16. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    گو کہ ہمارے ایک دوست ایسے بھی ہیں کہ ہماری فرمائش رد نہیں کریں گے۔ :) تاہم آپ کی بات درست ہے۔
Top