نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    جی وہی! ناصرف پیش گوئی بلکہ بھرپور حمایت بھی۔ :) یعنی راحیل صاحب عہدے پر نہ رہے تو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بننے کا موڈ ہے جناب کا۔ :) ویسے عدالت کب پانامہ لیکس کو سنجیدگی سے لے گی؟ نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن عمران خان کے تناظر میں بھی دب جاتی ہے۔ اگر یہ تحریک کوئی ایسا شخص...
  2. محمداحمد

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں آفریں آفریں آفریں آفریں جاوید اختر کا کلام جسے نصرت فتح علی نے گایا بھی ہے۔
  3. محمداحمد

    یاد رکھتا ہے مجھے، بھول بھی جاتا ہے مجھے

    بہت خوب راحیل بھائی! بہت لطف دیا اس غزل نے۔ :)
  4. محمداحمد

    عمران اب یا کبھی نہیں

    یعنی یہ آپ کا تیسرا دور ہے۔ :) آپ کے دو تُکے تو لگے۔ زرداری اور نواز والے۔ یہ والا کیس ذرا مشکل والا اُٹھا لیا ہے آپ نے۔ :)
  5. محمداحمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    فرار سے بہتر ہے کہ بہتری کی کوشش کی جائے۔
  6. محمداحمد

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    ہم نے تو دیکھا بھی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    پاکستان کے فوجی دوست ایسا نہیں کہتے۔ :) کیونکہ یہ بھی علامتی ہے۔۔۔!
  8. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    جیسا کہ آپ نے کہا یہ صرف علامتی تھا۔ :) صرف فوجی سیلوٹ کیا جائے تو کیسا رہے گا؟ :)
  9. محمداحمد

    :)

    :)
  10. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    وغیرہ وغیرہ ! آج بھی عوامی گاڑیوں پر پاک فوج زندہ باد کے نعرے ہی لکھےہوتے ہیں۔ اور عوام پاک فوج کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
  11. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    ایسا کچھ نہیں ہے۔ یہ صرف نواز حکومت کا بے جا خوف اور بے وقوفانہ ردِ عمل کی پیداوار ہے۔ یا وہ اس قسم کی حرکتیں اس لئے کرتے ہیں کہ زیادہ سنجیدہ مسائل سے لوگوں کی توجہ ہٹ جائے۔
  12. محمداحمد

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    پنجابی لکھیں تو ساتھ ساتھ ترجمہ بھی لکھ دیا کیجے کہ ہم سے لاعلموں کو آسانی ہو جائے۔ :) مسئلہ یہ ہے کہ پنجابی کا ترجمہ تو گوگل بھی نہیں کرتا۔
  13. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    یہ اس معاملے کی تیسری ڈائمنشن ہے۔ ایک طرف جشن کے طریقوں پر اعتراض ہے۔ دوسری طرف جمہوری حکومت میں متوقع عامروں کو سلوٹ پر اعتراض ہے۔ تیسری طرف ایک غیر مذہبی کھیل میں ایک مذہبی اظہارِ تشکر پر اعتراض ہے۔ سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند!
  14. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    وارث بھائی! اتنی دیر پٹری پر رہنے کی داد تو بنتی ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    یاد رہے کہ انضمام الحق صاحب ٹیم کے چیف سیلکٹر ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    متفق :) رہی حکومت! تو میں چاہتا ہوں کہ کرپشن کے خلاف جو مہم چلائی جا رہی ہے اُس میں سب لوگ اسی طرح حکومت کو 'خراج' پیش کریں۔ :)
  17. محمداحمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    تو کیا کیا جائے۔۔۔؟ انتظار؟ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو جائیں؟
  18. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    جناب کی بات بجا! تاہم حکومت کے تحفظات کچھ اور ہیں اس سلسلے میں۔
  19. محمداحمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    عوام کے فیصلے کی نہیں عوام کے اعتماد کی بات ہو رہی تھی! :) قومی دولت لوٹنے والوں کا فیصلہ تو بہرکیف عدالتوں کو کرنا ہے۔ اگر فرض کی بجا آوری کی بات کی جائے تو اب تک عدالتِ عظمیٰ کو پانامہ لیکس پر سوموٹو لے لینا چاہیے تھا۔
Top