ویسے میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان نے اچھا فیصلہ کیا۔
نواز شریف جیسے بے حس لوگوں کو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ عوام تکلیف میں ہے اور مر رہی ہے۔ وہ تو اپنی دولت بنانے میں مصروف ہے۔ اس کا حال قارون والا ہے۔
ضروری تھا کہ اس سلسلے کو کہیں نہ کہیں بریک لگائے جائیں۔ عمران کو عدالت سے 'فیس سیونگ'...