نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ظالمو! قبلہ "چوبِ سیاہ" کو ایک صد دوڑیں تو مکمل کرنے دی ہوتیں۔ :)
  2. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ذوالفقار بابر کیوں کر وکٹ لیس ہیں ابھی تک۔ کیا کہتے ہیں ماہرین اس بابت؟ ابن توقیر Wasiq Khan عبداللہ محمد
  3. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یعنی آپ بھی لیلیٰ لیلیٰ کرو اور ہم بھی اللہ اللہ کرتے ہیں (یا اس کے برعکس، موڈ کے حساب سے :) )۔ یہ کیا کہ پانچ دن سے سُکھ کا سانس لینا نصیب نہیں ہوا۔ :) راحیل فاروق :)
  4. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: بورنگ میچ تو پسند ہی نہیں پاکستانیوں کو۔ :p
  5. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    فالو آن سے متعلق کرکنامہ کی پوسٹ!
  6. محمداحمد

    خود کو ایسی بھی سزا دیتا ہوں ۔ عمر سیف

    بہت خوب عمر بھائی! چھا گئے ہیں....!
  7. محمداحمد

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    یعنی: مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ ۔۔۔۔۔ ;)
  8. محمداحمد

    تعارف ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم

    :in-love::in-love::in-love: [/SPOILER]
  9. محمداحمد

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    اسی لئے تو لکھا تھا کہ آپ آئیں گے تو ان مشکل مشکل لفظوں کے معنی بتادیں گے۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    ساحر ہمارے فیس بک کے دوست ہیں۔ اندورنِ سندھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور ادب اور تنقید کے مضامین میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔
  11. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اب بھی دو اوورز باقی ہیں۔ آج کا میچ بہت طویل لگ رہا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    غیر معمولی حجام کی کتاب سے محبت

    اور نہ جانے وہ اُس کے بھی اہل ہیں کہ نہیں۔
  13. محمداحمد

    غیر معمولی حجام کی کتاب سے محبت

    اچھا خیال ہے۔ کتابوں سے وابستگی ہمارے ہاں تو مفقود ہی ہوتی جا رہی ہے۔
Top