ویسے محفل کے قوانین آپ کو اپنی شناخت ظاہر کرنے کا پابند نہیں کرتے. سو اس میں کوئی حرج نہیں کہ ایک شخص اپنے بارے میں کچھ بھی نہ بتائے اور پھر بھی محفل کا اچھا رُکن رہے.
چونکہ صاحب لڑی کا اسمِ صارف اس بات کا باقاعدہ اعلان کرتا ہے کہ وہ اپنی تفصیلات ظاہر نہیں کرنا چاہتے. سو شاید کچھ محفلین کو...