اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے پُش اپس کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ تک جا پہنچا ہے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے حکومتی اراکین نے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا جس میں...
عمران وزیرِ اعظم بنے یا نہ بنے مگر میں چاہتا ہوں کہ نواز شریف سمیت سب کرپٹ لوگوں کا کڑا احتساب ہو۔
کتنے فیصد امکانات ہیں میری خواہش کے پورے ہونے کا؟ کیا کہتے ہیں رفقائے محفل بیچ اس مسئلے کے۔ :)
کہاں کہاں ؟؟؟ :eek:
ضرور!
بسمہ اللہ کرنی ہے تو متوقع دھرنا اور اسلام آباد کی صفائی ستھرائی پر ہی ایک پوسٹ لکھ ماریے۔
اب یہ مقابلے بازی کی فضا کو پروموٹ کرنا بند کر دیجے۔ :) اسی نے 'اس مقام' پر پہنچایا ہے 'ہم سب' کو۔ :):D:LOL:
ایک ٹیم چاہتی ہے کہ بارش ہو جائے اور میچ ڈرا ہو جائے کہ میچ ہوا تو کپ ہاتھ سے گیا ہی گیا۔ :)
اور دوسری چاہتی ہے کہ زیادہ محنت نہ کرنی پڑے اور میچ کا فیصلہ ڈی ایل پر ہو جائے۔ :)
فیصلے سے مدت کا تعین بھی ہو جائے گا۔
یعنی دنوں ٹیموں کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا مطلب دونوں طرف کے کیچز (غلطیاں) پکڑیں گے۔ :)
یہ تو پھر اچھی بات ہے اس سے غیرجانبداری کی مثال قائم ہوگی۔ :)
ساتھ ساتھ جانبدار ہو کر دونوں طرف سے بیٹنگ کا لطف الگ۔ :) :) :)