نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    یہ کون سی قسم ہے بھئی کھلاڑیوں کی۔
  2. محمداحمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    میرا خیال ہے پہلے ٹیمیں بنا لیتے ہیں۔ کون کس طرف ہے یہاں بیان فرما دیجے۔ :) تاکہ دھماچوکڑی مچانے میں آسانی ہو۔ :)
  3. محمداحمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    بھائی صاحب ! آج کل کوئی میچ وغیرہ نہیں ہورہے کیا؟ :)
  4. محمداحمد

    میں نے کس شوق سے اِک عمر غزل خوانی کی (شبنم رومانی)

    خوبصورت غزل لاجواب انتخاب! خوش رہیے!
  5. محمداحمد

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    اب پیچھا چھوڑ دیجے اس سستی کا! :) مذاق مذاق میں ہم سب کے سر پر سوار ہوگئی ہے یہ. :) پہلے کی طرح ایکٹو ہو جائیں اور محفل اور بلاگ آباد کریں.
  6. محمداحمد

    ’شیشہ گر‘

    خوب ہے
  7. محمداحمد

    حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا

    واہ خوبصورت! بہت سی داد!
  8. محمداحمد

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    واہ واہ خوبصورت اشعار ! حیرت ہے کہ یہ غزل ہم نے اب دیکھی!
  9. محمداحمد

    کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر شدت پسندوں کا حملہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون! بہت افسوسناک واقعہ ہے۔
  10. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آخری وکٹ بابر کے نام :)
  11. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یاسر کی میچ میں دس وکٹیں ہو گئیں ہیں۔
  12. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    چلیے ! اب تو ایک ہی رہ گیا۔۔۔! :) سو آج ناخن چبانے کا موقع نہیں ملے گا۔ :)
  13. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ہم صرف "Controlled Aggression" پسند کرتے ہیں اپنی ٹیم کی جانب سے دوسروں کی جانب سے "Controllable Aggression" ! :) ان حدود میں رہ کر جتنا مزہ کر سکتے ہیں کریں۔ :)
  14. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    300 کے قریب تو پہنچ گئے ویسٹ انڈیز والے۔
  15. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ہم نے بھی تدوین کر دی ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ہولڈر بھی یاسر کا شکار ہو گئے۔ یاسر کی 5 وکٹیں!
  17. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے مجھے خوشی ہوتی اگر ذوالفقار بابر وکٹس لیتے۔
  18. محمداحمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے تفنن برطرف! اگر کوئی کھلاڑی سنچری سے اتنا قریب ہو (چاہے مخالف ٹیم کا) تو خواہش ہوتی ہے کہ سنچری مکمل ہو جائے۔
Top