زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
یہ ٹوٹی جوتی نہ ہوتی تو ویسٹ انڈیز کی اننگ دس اوورز سے بھی کم میں ختم ہو جاتی۔ قدر ناشناسی کی ساری حدیں ہی پار کر دی ہیں آپ نے۔
محمداحمد
Post #277
نومبر 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایک شعر۔ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)
مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ نے کسی اور محمد احمد صاحب کو مخاطب کر لیا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #13
نومبر 3، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
پاکستان نے اپنے دونوں ریویو گنوا دیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کو اب 59 رنز کی ضرورت ہے اور پاکستان کو 5 وکٹ :)
محمداحمد
Post #268
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
ویسے اپنا کام کسی پر چھوڑنا مناسب نہیں ہے آج کل۔ لوگ بڑے لاپرواہ قسم کے ہوتے جا رہے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #267
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
تو دھکا لگانا پڑتا۔ :)
محمداحمد
Post #266
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
اچھا! :) یعنی 'فراری' میں ریورس گیر بھی ہوتا ہے؟ :)
محمداحمد
Post #264
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
مفرور لوگ چپکے چپکے میچ دیکھ رہے ہیں کیا؟ :)
محمداحمد
Post #260
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
پانچ وکٹ گنوا دی ہیں اب تک ویسٹ انڈیز نے۔ 80 رنز مزید درکار ہیں انہیں۔۔۔!
محمداحمد
Post #257
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
96 رنز مزید درکار ہیں ویسٹ انڈیز کو۔
محمداحمد
Post #251
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
عامر کا رن آؤٹ :) :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
محمداحمد
Post #248
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
سیموئیلز کو ٹیم میں اپنی جگہ بھی خطرے میں نظر آ رہی ہوگئی سو اپنی سی کوشش تو وہ بھی کرے گا۔
محمداحمد
Post #246
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
پچھلی اننگ میں ناقابلِ تسخیر رہنے والے بریتھ وائٹ آج بھی کافی موڈ میں لگ رہے ہیں۔
محمداحمد
Post #245
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
:) :) :) یہ شریفوں سے جان نہیں چھوٹتی کہیں! :)
محمداحمد
Post #243
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
چائے پی کر کیفیات باہم تبدیل ہوگئی ہیں دونوں ٹیموں کی۔ :)
محمداحمد
Post #242
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
'وائٹ واش' جلدی خراب ہو جاتا ہے سو ہم نے سوچا 'گِرے' ہی کروا دیں۔ :)
محمداحمد
Post #239
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
بڑی تاثیر ہے بھی محفلین کے لہجے میں۔ :)
محمداحمد
Post #238
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
یاسر کے ہاتھوں براوو بھی چلتے بنے۔ :)
محمداحمد
Post #236
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
اینٹی اظہر احباب کے ہاتھوں تو اس حال کو پہنچے ہیں۔ اینٹی نواز کے لئے تو بہت کم مارجن رہ گیا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #235
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایک شعر۔ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)
:) حاسدین کو براہِ راست مخاطب کرنے کا لطف جاتا رہے گا۔ :)
محمداحمد
Post #10
نومبر 2، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔
ویسے بیچارے عامر کے بہت کیچ گرائے گئے ہیں۔
محمداحمد
Post #230
نومبر 2، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top