غالباً شاعر کی 'منزل' سے مراد کسی مقام کے حصول (Achievement) سے ہے۔ یعنی جناب کو جو میرا موجودہ مقام دیکھ کر جلن ہو رہی ہے۔ تو جناب کی خدمت میں عرض ہے کہ اس مقصد کے حصول کے لئے میں نے بہت کٹھنائیاں اُٹھائیں ہیں تب کہیں جا کر اس مقام پر پہنچا ہوں۔
جیمز صاحب بھی آپ کے انداز میں سوچ رہے ہیں۔ :)
James: "Chasing a small target, especially for a team not used to winning, can be tough, but it's easier if you get off to a good start. That makes those 2 dropped catches even worse."
ہاہاہاہا۔۔۔!
ہماری کلاس میں بھی ایک لڑکا ہوتا تھا راؤ بابر ۔ اُسے جب کوئی شعر سُنایا جاتا تو وہ کہتا تھا کہ بھائی اس کا مطلب بھی بتا دو ورنہ میں خود کوئی غلط سلط مطلب نہ سمجھ لوں۔ :) :) :)
اندھیر ہونے کے کچھ دیر بعد اندھیرا بھی چھا گیا۔ اور میچ برخاست کر دیا گیا۔ :)
31 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ کل کا پہلا سیشن اہم ہوگا۔