چمپئینز ٹرافی ختم ہوئی تو سوچا واپسی کی چند تصاویر اور روداد جو باقی ہے وہی پوری کر لی جائے۔
نوٹ: آپ یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ میرا حال وہی ہے "بھکے جٹ نوں کٹورا لبھیا، پانی پی پی آپھر گیا" وغیرہ وغیرہ!
تو جی حاضر ہیں واپسی کی متفرق تصاویر۔
علی الصبح جہاں رُکے اور چائے کی چسکیاں لی ساتھ...