170 رنز کا ہدف ٹورنامنٹ کے حساب سے تو آسان ہے- البتہ وکٹ کو دیکھتے ہوئے اور جس طرح لڑکیوں نے پہلا میچ جنوبی افریقہ کو گفٹ کیا تھا- اس ہدف تک پہنچنا اتنا بھی آسان نہ ہوگا-
خیر سیدہ نین عابدی جی ، ناہیدہ خاتون، جویریہ اور عائشہ بی بی وغیرہ سے اُمید ہے کہ آج بھی کچھ اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کریں گی...