سیدہ آپا اور چوہدری صاب بجٹ کا یوں ہے کہ یہ آپ اور آپکی جیب پر منحصر ہے بہرکیف ہمارے 3 روزہ ٹور کا ابتدائی بجٹ 10000 فی کس تھا جبکہ کچھ وجوہات کی وجہ سے ہمیں فی کس 2000 مزید خرچ کرنے پڑے۔ بہرکیف وہ الگ وجوہات تھیں ، لیکن اسی طرز کے ٹور کے لئے 10000 کافی ہیں۔ دوئم ہم صرف 3 لوگ تھے اگر آپ 8-10...