نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    چوہدری صاب خوشی منائیں۔ دل کے پھپھولے مت پھوہڑیں پلیز۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اچھا وہ کسی نے اعلان نہیں تھا کہ اس دفعہ جیت گئے تو ۔۔۔۔۔ ملے گا۔ وغیرہ وغیرہ!!!
  3. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے اگر اوول میں ایک دفعہ پھر ڈنڈ ہو جاتے تو۔ :sneaky:
  4. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے انتہائی معذرت کے ساتھ۔ لیکن کل اگر ایسی خبریں آئی کہ فائرنگ کی وجہ سے اتنے جاں بحق اور جشن مناتے موٹر سائیکل بے قابو ہو کر اتنے شہید تے فئیر ویکھنا۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    خوب است آپ نے تو ایک ہی پوسٹ میں میرے اور یاز بھائی کے پسندیدہ ترین کھلاڑیوں کے نام لیکر جی مزید خوش کر دیا۔ کھپے است! سیدہ شگفتہ آپا۔ دیکھیں لنکا کے چرچے ہر زبان پر :)
  6. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کھپے است!!! پاکستان پائندہ باد باہر فائرنگ کی آوازیں۔۔
  7. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کیمرہ نہیں ہے پاس :( خیر کرتے ہیں کچھ۔۔
  8. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اگر آپ مجھ سے وہ ایک لمحہ پوچھیں جب پاکستان ٹرافی جیتی۔ تو بلاشبہ میرے لئے وہ جنید خان کا لنکا کے خلاف دوسرا سپیل تھا۔ جہاں انہوں نے شاندار ریورس سوئنگ کی۔ اور پاکستان کو میچ میں واپس لیا۔ شکریہ جنید خاں صاب!! باقی احباب بھی اپنا پسندیدہ لمحہ شئیر کریں۔۔
  9. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ہردیک نے جاتے ہوئے باونڈری لائن کو بیٹ مارا ہے۔ جس پر سپانسر کا نام تھا۔ پانڈیا جی کو بھاری جرمانہ اور پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پانڈیا جی کا اگریشن خوب است! لو یو مور ہردیک۔ یو کھپے تر است!
  11. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پانڈیا جی غصہ نہ کریں میں دونالی اور کارتوس واپس رکھ رہا ہوں۔
  12. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہ بک گیا ہے واپڈا۔ ایس ٹیم کون بجلی بند کردا اے۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پانڈیا جی میرے فینٹسی لیگ میں پوائنٹس بڑھاتے ہوئے۔ خوب است!!!
  14. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بہت گھمبیر مسئلہ ہے پھر کسی وقت کے لئے اُٹھا رکھیں۔ شکریہ است!!
  15. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوہلی جی آپ مہان شہان ہو لیکن آج ;)
  16. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    سب سے زیادہ داد اظہر علی کو۔ جنہوں نے اننگ کو تب اُٹھایا جب پریشر بڑھ رہا تھا۔ اور مسلسل سنگلز لیکر فخر کو آف سٹرائیک کیا۔ اور اسی دوران رنز کی رفتار بھی معتدل رکھی۔ خوب تر است اجو یو بیوٹی!!! لو یو:in-love::in-love:
  17. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    عمران خان بھی پہلے بیٹنگ کے حق میں تھے۔
  18. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    انڈیا ویسے آج یہ ضرور کہہ سکتا ہے۔ ہمارے قومی کھیل تو ہاکی ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یوی کے بعد دھونی بھی گئے شُد کھپے ترین است
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    صد شکر ٹائم ختم ہوا۔ الحمدللہ 7-1 مطلب ٹورنامنٹ اسکور 17-1 خوب ترین است!!
Top