سہواگ جی کا ہینڈ آئی کوآرڈینیشن، شاٹ رینج اور ٹائمنگ کمال کی تھی۔ وہ ایک ہی گیند کو فلک، سٹریٹ اور کور پر کھیل جاتا تھا۔
بہرکیف ابھی تک فخر نے خوب کھیلا ہے۔ پی ایس ایل میں برینڈن کی کپتان میں دو ایک سیزن مزید کھیلنے سے فرق پڑنے کی اُمید ہے۔ اور قریب قریب کوئی افریقہ، آسٹریلیا کا ٹور بھی...