یوں تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ "ہائے مجبوریاں میرے حالات کی" وغیرہ وغیرہ
خیر اس ٹور کے چند مثبت نکات پر روشنی ڈالتا ہوں۔ تو یوں ہے کہ اس سے پہلے اتنا لمبا سفر نہ کیا تھا سو اس سفر کے بعد اب یہ سفر آسان ہو گیا یعنی آئندہ سکردو،کرومبر جھیل یا راکاپوشی بیس کیمپ وغیرہ جانے میں...