نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    آج سے 13 سال قبل لنکا سے محبت میں گرفتار ہوا تھا۔ اور آج کے روز اس محبت سے ذلیل ہو کر استعفٰی جمع کروایا جاتا ہے۔ بہرکیف ایک خوبصورت پریم کتھا رہی 13 سال کی۔۔
  2. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    راجر "بہترین تر" فیڈرر!!!
  3. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    کل میچ کے بعد کسی نے ٹویٹ کیا تھا "کلے کورٹ فراڈ" :)
  4. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    راجر کا میچ دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں ختم ہو گیا تھا- ج کہ نڈال کا 4 گھنٹے سے مزید جاری رہا- اب ٹینس شائق میچ تو دیکھے گا ہی، اور وہ بھی ایسا بہترین میچ- یہ سٹڈی لگتا ہے پیج ایڈمن نے خود ہی کی ہے- :)
  5. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    ایک انتہائی شاندار میچ کے بعد لگسمبرگ کے میولر نے نڈال کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا-
  6. عبداللہ محمد

    مائیکل جون کلارکی اور مہیلا جی کو ملتان سلطانز (اور پی ایس ایل 3) میں خوش آمدید وغیرہ وغیرہ!!

    مائیکل جون کلارکی اور مہیلا جی کو ملتان سلطانز (اور پی ایس ایل 3) میں خوش آمدید وغیرہ وغیرہ!!
  7. عبداللہ محمد

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    سری لنکا اس محبوبہ کا روپ دھار چُکی ہے- جو اکثر و بیشتر نخرے کرتی رہتی- اور جب عاجز آ کر آپ فیصلہ کرنے لگتے کہ بس اب بہت ہوا- تو عین اسی لمحے آنچل لہراتے کچھ ایسی اداؤں کا اظہار ہوتا کہ وہ کیا کہتے ہیں نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے!! وغیرہ وغیرہ
  8. عبداللہ محمد

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    حونصلہ ویرے حونصلہ 31.5 Cremer to Dickwella, 1 run, good length outside off stump, leans in, flicks to long-on with the turn...and they're celebrating in the middle, the two batsmen. Hugs and helmets off and all of that. Thinks he's got his 100, he hasn't
  9. عبداللہ محمد

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    شدید تر نامتفق است۔ خیر زمبابوے سیریز کے بعد ملنگا جی کو لنکن منسٹر پر جملے کسنے کی سزا کے طور پر 6 ماہ کی پابندی کا سامنا تو کرنا ہی ہے۔ قریب قریب یہ نکالنا ہی ہوا۔۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پہلا ٹیسٹ میچ - انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

    جی جی وہی تو۔۔ جب دوسری ٹیم سمجھ رہی ہوتی اب ہم نے انگلش بیٹنگ لائن اپ کی کمر توڑ دی ہے اور ٹیل اینڈرز میں داخل ہو چُکے بئیر سٹو جی چُپکے چُپکے 70-80 رنز بنا کر میچ کی کایہ ہی پلٹ دیتے ہیں۔ خاص کر انگلش کنڈیشنز میں۔۔
  11. عبداللہ محمد

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    نا متفق است۔ ملنگا جی ابھی 2019 ورلڈ کپ تک کھیلیں گے اور شاندار کھیلیں گے۔۔ مانا کہ جوانی والا ملنگا کی واپسی ممکن نہیں لیکن موجود لنکن باؤلنگ لائن اپ کو دیکھتے ہوئے ملنگا جی بھی چمندا واس سے کم معلوم نہیں پڑتے۔۔
  12. عبداللہ محمد

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    لنکا کی جانب سے ہدف کا تعاقب عُمدگی سے جاری۔ 28 اوورز کے بعد 174-0 نیروشان اور گوناتھیلاکے جی عُمدہ شراکت لگتا ہے بنا کسی نقصان کے ہی چیس ہو جائے گا۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پہلا ٹیسٹ میچ - انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

    فلینڈر جی تو فارم میں لگ رہے جیننگ جی کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ انگلینڈ 17-2 اب تو کپتان روٹ جی ہی واحد سہارے دکھائی دیتے ہیں انگلش ٹیم کے لئے۔۔
  14. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    ماریہ جی نہیں کھیل رہیں- :unsure: اور اب تو سرینا جی بھی نہیں ہیں- o_O
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    میچ 159 رنز سے آسٹریلیا کے نام- پاکستانی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 131 رنز ہی بنا سکے- ایک دفعہ پھر بیٹنگ کی کافی پھسڈی کارگردگی--
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    9 اوورز کے بعد 18-2 عائشہ ظفر جی بھی پویلین لوٹ گئی ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    ناہیدہ جی بنا کھاتا پویلین واپس پاکستان 4-1 اوورز 2
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    آسٹریلیا 290-5 آخری پانچ اوورز میں کینگروو کیپر ہیلی کی جانب سے رنز کا بھنگڑا- 5 اوورز میں 65 رنز بنے- واضح رہے کہ ہیلی جی سابقہ آسٹریلوی کیپر این ہیلی جی بھتیجی اور مچل سٹارک کی زوجہ ماجدہ ہیں- ہدف بڑا تو ضرور ہے لیکن ناممکن تو نہیں کم آن گرلز!!!
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    45 اوورز کے بعد 225-7 250 سے کم تیکر ہی محدود کریں تو سنگل فیگر چانسز ہیں چیس کے-
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    وومین ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری- کینگروز 33 اوورز کے بعد 151-4 کم آن گرلز- چھا جاؤ آج !!!
Top