ساری لڑی پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سال 2016 اور 2017 عیسوی کے مطابق کھیل اور کھلاڑی زمرے میں بہترین خدمات (یاز،حسیب،عارف کریم،تابش صدیقی،چوہدری صاب، حمیرا اور سیدہ شگفتہ جی کے بعد) میری ہی ہیں لہذا یہ ایوارڈ فوراً سے بیشتر مجھے نواز کر اس لڑی کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے-
اور...