نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اسے کہتے ہیں بامقصد لڑی۔ :)
  2. محمداحمد

    مرے سینے میں دوزخ پَل رہی ہے

    ادب دوست بھائی! آپ کی یہ غزل بہت عمدہ ہے اسے جب بھی پڑھا جائے لطف آتا ہے۔ لیکن اب فروری سے نومبر آ گیا ہے سو اب کچھ نہ کچھ تازہ کلام بھی پیش کیجے۔
  3. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اللہ یہ محبتیں سلامت رکھے۔
  4. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    وہ ہم نے دیکھ لیا تھا لیکن ابھی موصوف کی طرف سے تائید یا تردید نہیں آئی۔ آپ نے آگے کا کام پہلے سے نکال کر رکھ دیا۔ :)
  5. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    متفق ہوں۔ لیکن یہ بھی ہے کہ اگر کسی میدان میں خلا ہو تو نئے آنے والوں کے لئے جگہ بنانے کا اس سے اچھا موقع کوئی نہیں ہوتا۔ :) ایک کتاب کا دیباچہ پڑھ رہا تھا۔ یہ کتاب قرانِ فہمی سے متعلق تھی۔ مصنف کا کہنا تھا کہ (میری لفظوں میں) "یہ ایک بھاری ذمہ داری کا کام تھا اور میں خود کو اس کام کا اہل...
  6. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    وہ خیال جو اُن تک ابھی پہنچا نہیں ہے۔ آپ نے اُس سے اختلاف بھی کر لیا۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فوٹوکاپی؟ ایک اور طوطا

    ابن توقیر بھائی لگتا ہے آج کل طوطا لوجی پر کام کر رہے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    ساٹھ باسٹھ کی لیڈ ہے شاید۔ اسد شفیق اور سہیل کیا کرتے ہیں دیکھیے اگلے دن؟ :) ہمارے بھی فاسٹ بالرز کو وکٹیں تو ملی ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    خودشناسی کی سرحد سے یہ کس کی آواز رہی ہے؟؟؟ :) :) :)
  10. محمداحمد

    تری بلا سے گروہِ جنُوں پہ کیا گُزری ۔۔۔ تُو اپنا دفترِ سُود و زیاں سنبھال کے رکھ ۔ افتخار عارف

    تری بلا سے گروہِ جنُوں پہ کیا گُزری ۔۔۔ تُو اپنا دفترِ سُود و زیاں سنبھال کے رکھ ۔ افتخار عارف
  11. محمداحمد

    امریکہ کا مکاو طوطا

    ہاہاہاہا امریکی خود بھی آرام سے نہیں بیٹھتے تو اسے بھی نہیں بیٹھنے دیا ہوگا۔ :) :) طوطے نہ جانے کیا کیا کر رہے ہیں اور طوطی کی آواز نقارے خانے میں بھی کوئی نہیں سُنتا۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    تعریف :)
  13. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ہو سکتا ہے کسی "خوش بخت" نے کیا ہو اعتراض! :)
  14. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    یہ شاہانہ اور درباری مزاج ہر جگہ کسی نہ کسی شکل میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ ہممم! چلیے اس سے محفل کی رونق ہی بڑھے گی۔ :) پہلی صورت میں کوئی حرج نہیں ہے اور دوسری صورت میں بھی ہم کون ہوتے ہیں اعتراض کرنے والے۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اب دیکھیے نا! کسی کے پسند نا پسند پر تو اثر انداز ہونا ٹھیک نہیں ہے نا۔ :) بلکہ ہر شخص کو پسند نا پسند کا اختیار ہونا چاہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    بیس موبائل، ایک آشیانہ ☻

    بلا شبہ! اور لڑکوں کو بھی: ہمتِ 'کفر' ملے جراتِ 'تحقیق' ملے :) :D :p
  17. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اس سے تو کچھ ایسا گمان ہوتا ہے کہ لوگوں نے اپنی دوسری آئی ڈیز بنا کر اپنے آپ کو ہی داد دینا شروع کر دی ہے۔ :) ویسے تھوڑا بہت انتظار کرنا چاہیے محفلین داد و تحسین کے معاملے میں کنجوسی ہرگز نہیں کرتے۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ویسے سرسری جھانکنے والا کام تو میں بھی بہت کرتا ہوں کہ تفصیلی پوسٹ پڑھنے اور لکھنےکے لئے فرصت اور موڈ دونوں ہی ضروری ہوتے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    یہ وہی ہیں نہ جو رضائی سے لے کر پاندان بمعہ سروتا ایک ساتھ ہی لے کر آگئی تھیں؟ :p:D:)
  20. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    حیرت کی بات یہ ہے کہ سندھی زبان میں بھی آلو کو "پٹاٹا" کہا جاتا ہے۔ :) سندھی میں کئی ایک لفظ انگریزی کے کافی قریب ہیں۔
Top