نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    زخمی ہوں اہلِ ذوقِ نظر ایسی چوٹ سے ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت خوبصورت کاشف بھائی! انوکھے خیالات اور پر لطف بندشیں! ماشاءاللہ۔
  2. محمداحمد

    غزل برائے اصلاح ، مشورہ اور رہنمائی

    خوبصورت! بہت خوب شکیل صاحب ! اردو محفل میں خوش آمدید!
  3. محمداحمد

    غزل ۔ اب کس سے کہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ تابش بھائی! آپ کی جانب سے ملنے والی مستقل حوصلہ افزائی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ خوش رہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ راحیل بھائی! آپ سے ہمیشہ بے حد حوصلہ ملتا ہے۔ :) :) :) تابش بھائی کی راہ پر چلتے ہوئے کباب کھا کر کام چلایا ہوتا۔ :)
  5. محمداحمد

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    :) :) :) اور اشعار کی طرح داد بھی پرت در پرت معنویت سے لبریز ہو سکتی ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ غزنوی صاحب! حوصلہ افزائی اور دعا کے لئے ممنون ہوں۔ اللہ آپ کو بھی شاد آباد رکھے۔ آمین
  7. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ علی صاحب! آپ کی منظوم اور منثور داد پا کر خوشی ہوئی۔ بے حد ممنون ہوں۔ :)
  8. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    :) پچھلے دنوں کچھ تجربات کیے سو ہو سکتا ہے کہ اس کی وجہ سے ہماری سوئی کھسک گئی ہو۔ :)
  9. محمداحمد

    غزل ۔ اب کس سے کہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ محمد احمدؔ

    غزل اب کس سے کہیں کہ کیا ہوا تھا اِک حشر یہاں بپا رہا تھا دستار ، کہ پاؤں میں پڑی تھی سردار کسی پہ ہنس رہا تھا وہ شام گزر گئی تھی آ کے رنجور اُداس میں کھڑا تھا دہلیز جکڑ رہی تھی پاؤں پندار مگر اَڑا ہوا تھا صد شکر گھڑا ہوا تھا قصّہ کم بخت! یقین آ گیا تھا اِک بار ہی آزما تو لیتے در...
  10. محمداحمد

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    واہ واہ ! خوبصورت غزل ! بہت داد!
  11. محمداحمد

    ہائے ہائے! کیا کہنے!

    ہائے ہائے! کیا کہنے!
  12. محمداحمد

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    اُف ۔۔۔۔! ویسے شاعر نے تو کہا تھا کہ کیا ستم ہے کہ ستم گر کو ستم گر نہ کہوں :) لیکن آپ کا والا تو اسمِ بامسمی لگ رہا ہے۔ :) کیا کہنے! ہائے :( کمال کمال! واہ واہ واہ! بلا شبہ! خوب حق ادا کیا ہے آپ نے قافیے کا۔ ماشاءاللہ۔ بہت خوبصورت غزل! بہت سی داد اور مبارکباد بھائی کے لئےً!
  13. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بھائی صاحب! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  14. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔! کمال ہی کر دیا آپ نے۔ اور زیادہ بڑا کمال یہ ہے کہ چراغ کو کب سے بدل دیا۔ :) غور کیجے۔ شاید دو چار شعر اور نکل آئیں۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    عبدالقیوم چوہدری عمر سیف کاشف اسرار احمد بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا۔ خوش رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر ۔۔۔ مرے لہو کو تو دامن سے دھو، ہوا سو ہوا۔۔۔ سودا

    مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر ۔۔۔ مرے لہو کو تو دامن سے دھو، ہوا سو ہوا۔۔۔ سودا
Top