نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! رہیں گی تو ویسے بھی۔ :) ہاں اتفاقاً اگر وہ بھول جائیں تو ہماری یاد دہانی کام آئے گی۔ :)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ وارث بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  3. محمداحمد

    گزرے وقت کی کہانی

    کیا "Paste as plain text" کے آپشن سے بات نہیں بنتی؟
  4. محمداحمد

    تو بھی تو کوئی غیر نہیں غم گسار ہے ۔۔۔ تھوڑی سی خاک تو بھی میرے سر میں ڈال دے ۔ اسلم کولسری

    تو بھی تو کوئی غیر نہیں غم گسار ہے ۔۔۔ تھوڑی سی خاک تو بھی میرے سر میں ڈال دے ۔ اسلم کولسری
  5. محمداحمد

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  6. محمداحمد

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی

    گو کہ یہ بات دوسری انتہا پر ہے تاہم یہ بات درست ہے کہ نوکری کرنے والوں کے پاس اتنا بھی وقت نہیں ہوتا کہ وہ ٹھیک طرح خوشی غمی میں شریک ہو سکیں۔
  7. محمداحمد

    تیرا اک مسئلہ خوبصورت ہے تو

    واہ واہ حسیب بھائی ! خوبصورت کلام۔۔۔! شاندار!
  8. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ نوید ناظم صاحب! خوش رہیے۔ :)
  9. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ تابش بھائی! آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  10. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ! خوش رہیے۔ :) :) جھومنے کے بھی اپنے فوائد تو ہیں نا۔۔! :) چونکہ ہر مصرعہ دو ہم وزن ٹکڑوں میں منقسم ہے سو جھومنے (لیفٹ رائٹ) کا ماحول از خود بن جاتا ہوگا۔ :)
  11. محمداحمد

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    اور ضرورت ایجاد کی بھی 'ماں' ہے۔ :p
  12. محمداحمد

    تاسف اسلم کولسری نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! افسوس ہوا جان کر۔ اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  13. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    فوراً تو سمجھ نہیں آیا۔ :) پر آگیا۔ :)
  14. محمداحمد

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    ہاہاہاہاہا۔۔۔! اب کیا یہ بھی کسی "شے" کی خوبصورتی کی دلیل کہلائے گی کہ وہ ہم سے گریزاں ہو۔ :) :) :)
Top