نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ابن رضا بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ تابش بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں۔ خوش رہیے۔ :)
  3. محمداحمد

    تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی

    بہت خوب راحیل بھائی! عمدہ غزل ہے۔ واہ واہ! خوش رہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    غزل بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں جلا لیے سخن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں چمن خزاں خزاں ہو جب، بجھا بجھا ہوا ہو دل کریں بھی کیا چمن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں شبِ فراق پر ہوا، شبِ وصال کا گماں مہک اُٹھے ملن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں اُداسیوں کے حبس میں جو تیری یاد آگئی تو جل اُٹھے پوَن کے...
  5. محمداحمد

    شاہین ِ قریش کون؟

    انصاف کا تقاضہ تو یہی ہوتا ہے کہ دشمن کے بارے میں بھی حق بات کہی جائے۔ اسے اس زمرے میں منتقل کروالیجے۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    آپ کو غزل پسند آ گئی ہمارے پیسے وصول ہو گئے۔ :) خوش رہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    فلک بھائی ! میں چاہوں بھی تو اس محبت کا جواب نہیں دے سکتا۔ :in-love: شاد آباد رہیے۔ :)
  8. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    اطالوی زبان میں پوموڈورو۔
  9. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    اسی طرز پر لفظ ٹماٹر ہے۔ اردو : ٹماٹر سندھی : ٹماٹا انگریز: ٹومیٹو باقی زبانوں میں خدا معلوم کیا کہتے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    یہ چاروں الفاظ انگریزی میں مستعمل ہیں۔ جنگل لُوٹ جنگل اور لوٹ انگریزی میں ہندی سے آیا ہے۔ بازار فارسی سے ٹھگ مراٹھی / ہندی سے آیا ہے۔ واللہ عالم۔
  11. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے سراپا سپاس ہوں۔
  12. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فاخر صاحب! بلاشبہ اللہ ستار العیوب ہے اور ہمارا پردہ رکھتا ہے۔ یہ اُس کی رحمت ہے۔ آپ کے جذبات قابلِ قدر ہیں تاہم تخلص کی علامت اشارہ کرتی ہے کہ شعر میں کس کا ذکر ہو رہا ہے۔ خوش رہیے۔
  13. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    شکریہ تابش بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں :)
  14. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  15. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  16. محمداحمد

    جان بچی سو لاکھوں پائے۔ :)

    جان بچی سو لاکھوں پائے۔ :)
  17. محمداحمد

    یہ دو مصرعے دیکھیے: تیرے لئے ہم ہیں جیے ہونٹوں کو سیے بن ترے صنم مر مٹیں گے ہم پھر جس میں...

    یہ دو مصرعے دیکھیے: تیرے لئے ہم ہیں جیے ہونٹوں کو سیے بن ترے صنم مر مٹیں گے ہم پھر جس میں "تیرے" ہے اُسے "ترے" پڑھ کر دیکھیے اور جس میں "ترے" ہے اُسے "تیرے"۔ آپ دیکھیے گا کہ لطف نہیں آئے گا۔ :) سو شاعر جہاں جو بہتر سمجھتا ہے وہاں وہی لگا دیتا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    یہ سب کے سب لفظ انگریزی اور اردو میں بہ یک وقت استعمال ہوتے ہیں۔ باقی تفصیل آپ بتائیے۔ :)
Top