نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    " امریکیوں کی اکثریت مڈل کلاس ہے اور ہیلری و اوباما پچھلے 8 سال سے انہیں ذلیل و رسوا کر رہے تھے۔...

    " امریکیوں کی اکثریت مڈل کلاس ہے اور ہیلری و اوباما پچھلے 8 سال سے انہیں ذلیل و رسوا کر رہے تھے۔ " یہ آپ کا ورژن ہے یا امریکی خود بھی ایسا ہی خیال کرتے ہیں۔
  2. محمداحمد

    arifkarim مودی بھی یہی کہتا ہے کہ وہ انتہا پسندی کے خلاف ہے۔ بلکہ مودی ہی کیا جارج بش بھی یہی...

    arifkarim مودی بھی یہی کہتا ہے کہ وہ انتہا پسندی کے خلاف ہے۔ بلکہ مودی ہی کیا جارج بش بھی یہی کہتا تھا کہ جس نے صرف ایک مفروضے پر عراق کو تباہ کر دیا۔ اور صرف چند آدمیوں کو وجہ بنا کر افغانستان کو کھنڈر بنا دیا۔ دراصل آپ بھی انتہا پسند نہیں ہیں۔ آپ بھی انتہا پسندی کے خلاف ہیں۔
  3. محمداحمد

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    غزل اس طرح بیٹھے ہو کیوں بیزار سے بھر گیا دل راحتِ دیدار سے؟ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے گِر پڑا ہوں جیسے میں کُہسار سے در کُھلا تو میری ہی جانب کُھلا سر پٹختا رہ گیا دیوار سے ایک دن خاموش ہو کر دیکھیے لُطف گر اُٹھنے لگے تکرار سے دیکھ لو یہ زرد آنکھیں، خشک ہونٹ پوچھتے ہو حال کیا بیمار سے...
  4. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ محترم اعجاز عبید صاحب! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  5. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    یہ بھی پھر اسی قبیل کا ہوا۔ چونکہ مذکورہ بالا تحقیق انگریزوں کی ہے سو ممکن ہے کہ اس لفظ کے سلسلے میں وہ اپنے قریبی حلقوں سے آگے نہ پہنچ سکے ہوں۔
  6. محمداحمد

    آزاد خیال ریاستوں میں انتہا پسندوں (مودی اور ٹرمپ) کا انتخاب، جمہوریت کا حسن! :) :) :)

    آزاد خیال ریاستوں میں انتہا پسندوں (مودی اور ٹرمپ) کا انتخاب، جمہوریت کا حسن! :) :) :)
  7. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    "بر آمد" یعنی باہر آنا سے آپ کو یہ خیال آیا؟
  8. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    بہت بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا! بے حد ممنون ہوں۔
  9. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    ہندی، اردو، پرتگالی، اسپینش، لاطینی، فرینچ اور انگریزی۔ کیا حیرت کی بات ہے کہ یہ ایک لفظ چھ سات زبانوں سے جُڑا ہوا ہے۔ بہت خوب لفظ نکال کر لائے تابش بھائی آپ۔
  10. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    (veranda (n. also verandah, 1711, from Hindi varanda, which probably is from Portuguese varanda, originally "long balcony or terrace," of uncertain origin, possibly related to Spanish baranda "railing," and ultimately from Vulgar Latin *barra "barrier, bar." French véranda is borrowed from...
  11. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    ہمارے انگریزی کے استاد جناب وحیداللہ صاحب نے ہمیں انگریزی لفظ Assassins کی بابت کچھ باتیں بتائیں تھیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ عربی لفظ حشاشین سے نکلا ہے۔ یہ ہمارے اسکول کے زمانے کی بات ہے سو تفصیل یاد نہیں رہی۔ تاہم اس کی تفصیل ہمیں یہاں مل گئی ہے۔
  12. محمداحمد

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    اشتقاقیات (Etymology) یا علمِ اشتقاق علم زبان کی وہ شاخ ہے جس میں الفاظ کی ساخت، اُن کی اصل (ابتدائی ماخذ)، لسانی تغیرات اور اُن کے معنی سے بحث کی جاتی ہے۔ گذشتہ دنوں ہمارے محترم محمد وارث بھائی، محترم فلک شیر بھائی اور محترم عبدالقیوم چوہدری (بھائی) پنجابی فورم کے دھاگے ڈیرہ میں اس سلسلے میں...
  13. محمداحمد

    ڈیرہ

    لفظوں دے اصل خاندان دی :)
  14. محمداحمد

    اگر آپ فارسی میں اس کا ترجمہ کریں گے تو ہمیں اُس کا بھی ترجمہ کروانا پڑے گا۔ :)

    اگر آپ فارسی میں اس کا ترجمہ کریں گے تو ہمیں اُس کا بھی ترجمہ کروانا پڑے گا۔ :)
  15. محمداحمد

    ڈیرہ

    اسی وی ٹھیک ٹھاک! :)
  16. محمداحمد

    ڈیرہ

    وعلیکم السلام، چنگا کیتا جناب! :)
  17. محمداحمد

    لاریب مرزا، نثر میں کوئی فرق نہیں ہے شاعری میں جو زیادہ مناسب رہتا ہے وہ لگا دیا جاتا ہے۔ :)

    لاریب مرزا، نثر میں کوئی فرق نہیں ہے شاعری میں جو زیادہ مناسب رہتا ہے وہ لگا دیا جاتا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    بالکل! عارضی خوشی کی دعا بھی کوئی دعا ہوئی۔ :) برتن دھونے کی جگہ آئسکریم کھانے کی مثال دیں گے تو یہ دعا اچھی لگے گی۔ :)
Top