واہ واہ واہ!
کیا بات ہے چوہدری پائین ! لطف آ گیا۔ :)
اگر محفل جمود کا شکار تھی تو اب نہیں رہی۔ :D:p
ہم نے تو اپنے تئیں نئی پوسٹس کے ریکارڈ توڑے ہوئے ہیں لیکن ہم جو کچھ آڑھا ٹیڑھا لکھ کر لے آتے ہیں وہ ہر کسی کو راس نہیں آتا۔ :) یوں بھی آپ نے شاعروں کو تو استثنیٰ دے ہی دیا ہے اور رضائی خود...