نیورولوجی کے ماہرین کا خیال ہے کہ ہمارے کسی کام سے ہاتھ اُٹھانے کے بعد بھی کچھ وقت یا کچھ عرصے دماغ اُس کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا رہتا ہے اور کبھی کبھی عقدہ کشائی میں کامیاب بھی ہو جاتا ہے۔ :)
عبد سے مراد بندہ یعنی عبادت رکنے والا ہے۔ ممکن ہے یہ معنی درست ہوں۔
یہاں بھی اسی قسم کے معنی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
میں کچھ دوستوں کو ٹیگ کر دیتا ہوں شاید اُن سے کچھ مدد ملے۔
فلک شیر
محمد وارث