نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کراتے

    بھائی ! آپ کی درج کی ہوئی تحریر میں مسلمانوں پر طنز کیا گیا ہے میں اُس کا ذکر کر رہا تھا۔ آپ یا تو وہ بات سمجھ نہیں رہے ہیں یا سمجھنا نہیں چاہ رہے۔
  2. محمداحمد

    ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کراتے

    :) بھائی! موٹی سی بات ہے ایک ہی کام دونوں واقعات میں ہوا ہے۔ ایک کا کہنا ہے کہ چونکہ وہ "اچھا مسلمان" نہیں تھا سو وہ یہ "عظیم" کام کر سکا۔ (یعنی مسلمان اتنے اچھے نہیں ہوتے کہ دشمنوں کے ساتھ بھلائی کا سوچیں بھی۔) دوسرا شخص صحابیِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اس کے خراب مسلمان ہونے کا سوال ہی...
  3. محمداحمد

    ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کراتے

    کیا یہ دونوں اچھے مسلمان تھے یا دونوں ہی۔۔۔۔۔۔
  4. محمداحمد

    محسن نقوی مری محبت تو اِک گُہر ہے تری وفا بے کراں سمندر ::: محسن نقوی

    اصلاح سے مراد شعر میں اصلاح نہیں تھی۔ :) "کع" کو "کی" کر دیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    محسن نقوی مری محبت تو اِک گُہر ہے تری وفا بے کراں سمندر ::: محسن نقوی

    بہت خوب انتخاب ہے بھائی ! شاد آباد رہیے۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اکمل صاحب! کیا یہ قافیے کی تکرار کا ذکر ہےکہ جس سے آپ کےدانت کھٹے ہو گئے ہیں؟ :) :) :)
  7. محمداحمد

    خالص اردو اور خالص پنجابی

    ہمارے ایک اُستاد محترم سعید احمد صدیقی اس بات پر سخت نالاں رہا کرتے تھے کہ لوگ اردو میں انگریزی گھسا دیتے ہیں اور انگریزی بولتے بولتے اردو میں آ جاتے ہیں۔ اُن کی اردو اس قدر سشتہ اور معیاری تھی کہ وہ اردو بولتے وقت انگریزی الفاظ استعمال نہیں کرتے تھے۔ اسی طرح اُن کی انگریزی بھی بہت خوب تھی۔ ہم...
  8. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    میں نے یہ بات صرف اپنے بارے میں نہیں کہی بلکہ اپنے کچھ اور احباب کے بارے میں بھی کی ہے۔
  9. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ویسے وقت کی قلت بھی ایک وجہ ہے کہ لوگ اپنی نوٹیفیکشنز والی پوسٹس تک محدود رہتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔! مجھے تو دو ہی شعر آتے تھے۔ یہ تیسرا بھی خوب ہے۔

    واہ۔۔۔۔! مجھے تو دو ہی شعر آتے تھے۔ یہ تیسرا بھی خوب ہے۔
  11. محمداحمد

    نام درج ہو گیا یا ہنوز قطار میں ہیں۔ :)

    نام درج ہو گیا یا ہنوز قطار میں ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    واہ واہ میں استعاروں کی سرزمیں پر اُتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں ۔۔۔ بشر مسافر، حیات صحرا، یقین...

    واہ واہ میں استعاروں کی سرزمیں پر اُتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں ۔۔۔ بشر مسافر، حیات صحرا، یقین ساحل، گماں سمندر!
  13. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا ۔۔۔ محمد احمدؔ

    غزل وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا تو میں بھی اپنی پیاس پر سحاب رکھ کے سو گیا میں تشنہ تھا سو خواب میں سراب دیکھتا رہا جو تھک گیا تو سر تلے حباب رکھ کے سو گیا فسانہ پڑھتے پڑھتے اپنے آپ سے اُلجھ گیا عجیب کشمکش تھی میں کتاب رکھ کے سو گیا جو میرے گرد و پیش میں عجیب وحشتیں رہیں میں اپنی...
  14. محمداحمد

    غزل ۔ اب کس سے کہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! آپ سے ملنے والی حوصلہ افزائی میرے لئے مشعلِ راہ سے کم نہیں ہے۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
  15. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ! بہت حوصلہ ملتا ہے آپ سے ہمیشہ!
  16. محمداحمد

    چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فوٹوکاپی؟ ایک اور طوطا

    طوطا تو عموماً طوطا چشمی کا استعارہ سمجھا جاتا ہے اللہ خیر کرے۔ :)
Top