نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات بھی آپ نے خوب کہی ،بھلا کوئی اپنے گھر میں محدود رہتا ہے کیا
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھائی صاحبان آپ لوگ کیوں ہمیں پھنسوانا چاہتے ہیں ایسے بیانات دے کر ، ملک میں آج کل ویسے ہی نیب راج ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پاکستان سپر لیگ 2019ء 14 فروری 2019ء سے 17 مارچ 2019ء کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس کے آخری 8 میچ پاکستان میں اور فائنل میچ کراچی میں ہوگا جبکہ بقیہ میچ سابقہ سالوں کی طرح متحدہ امارات میں ہی کھیلے جائیں گے۔افتتاحی میچ 14 فروری بروز جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان دبئی میں...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی کھائیں گے فالودے والی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب آپ کی مہربانی ہے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کریں طوطے نرم غذا شوق سے کھاتے ہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے طوطوں کے لیے الگ سے انتظام کریں گے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہیں جناب ،اللہ کریم کا کرم ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہم نے اپنے کھانے کا انتظام گھر سےکرکے آتے ہیں
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم ، عظیم بھائی آپ کو سالگرمبارک ہو ۔

    السلام علیکم ، عظیم بھائی آپ کو سالگرمبارک ہو ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے دعا ہے اللہ کریم مہربانی فرمائیں ۔آمین
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    قبلہ پھر منہ فرمانے کے قابل ہی کب رہا تھا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ اہتمام ہے کس موجِ بے کراں کے لیے

    ماشاءاللہ ، زبردست اور بہت شاندار غزل ہے عاطف بھیا ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی کو شش سے احوال معلوم کیا جاسکتا ہے بھائی لوگو
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو السلام علیکم ، شکریہ استاد محترم
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    افسوس ، اگر ہمارا شاگرد نامدار ہوتا تو سوچیں سس کی فرینڈز کو تحریر پڑھنے میں کتنی آسانی ہوتی ۔:LOL:
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کرو ہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو محمود ایاز
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ دشت وہ ہے جہاں راستہ نہیں ملتا ابھی سے لوٹ چلو گھر ابھی اجالا ہے اخترسعید خان
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زندگی کے اداس رنگ

    قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں پھر انہیں خود کشی سکھاتا ہوں
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر : چائے گرم ہی دینا ، بیوی : منہ میں ہی چھان دوں کیا ؟
Top