پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 31, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]

    پاکستان سپر لیگ 2019ء 14 فروری 2019ء سے 17 مارچ 2019ء کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس کے آخری 8 میچ پاکستان میں اور فائنل میچ کراچی میں ہوگا جبکہ بقیہ میچ سابقہ سالوں کی طرح متحدہ امارات میں ہی کھیلے جائیں گے۔افتتاحی میچ 14 فروری بروز جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

    شیڈول

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    پاکستان سپرلیگ 2019 میں شریک ٹیموں کا اسکوڈ

    [​IMG]
    [​IMG]
    اسکرین شارٹ کالنک
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 31, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ جو لہور سے محبت ہے
    یہ یہ ڈی ویلئیرز سے محبت ہے

    قلندرز کھپے وغیرہ !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بار بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کھپے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,023
    جھنڈا:
    Pakistan


    تُکے ہر واری نہیں لگدے ۔ آھو ;):p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,186
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یہ اسلام آباد میں ظہیر خان صاحب کون ہیں؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    ظاہری سے بات ہے ساگاریکا گڈگے جی کے شوہر تو نہیں۔
    یہ ظہیر نہیں زاہر خان ہیں افغان نیشنل
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس واری بھی ہم آپ کے ہم خیال ہیں بھیا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کا استقبال کیا۔ڈیرن سیمی آج پشاور میں پشاور زلمی کی کٹ اینڈ اینتھم لانچنگ کی تقریب میں شریک ہوں گے، وہ آرمی پبلک اسکول پشاور بھی جائیں گے۔
    لنک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پی ایس ایل کا سب سے بڑا جوا
    لاہور پشاور میچ میں ہوگا
    حق بابا سچ بابا
     
  10. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قلندروں نے دوبئی ائیرپورٹ لینڈ کرتے ہی پاسپورٹ جلا دئیے۔جیتیں گے یا سمندر میں چھلانگ لگا کر مر جائیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    6,291
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لاہور قلندر نے دبئی پہنچتے ہی جذبات میں آ کر پاسپورٹ جلا دیئے کے رانا صاحب اس دفعہ تو فائنل کھیل کر ہی جانا ہے ۔
    بعد میں رانا فواد نے سب کو ایک ایک جوتا مار کے بتایا کے کھوتیو فائنل یہاں نہیں کراچی میں ہونا ہے، ہُن تواڈا ابا بنوا کے دے گا اینی جلدی پاسپورٹ؟ ؟؟
    قلندروں نے رانا فواد کو باری باری جوتا رسید کرکے کہا کہ انہوں نے اپنے نہیں بلکہ دوسری ٹیموں کے پاسپورٹ جلائے ہیں تاکہ وہ فائنل کیلئے کراچی نہ جاسکیں۔
    رانا فواد نے سب کو مزید ایک ایک جوتا لگا کر کہا کہ کھوتیو، اگر کوئی بھی دوسری ٹیم فائنل کیلئے کراچی نہ پہنچ سکی تو تم فائنل اپنے ابے کے ساتھ کھیلو گے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    یہ پی ایس ایل فور کمنٹری پینل ہے، جس میں رمیز راجہ، سر ڈینی مورسن، بازد خان، ایلن ولکنز، کیپلر ویسلز شامل ہے ۔۔۔۔۔ مائیکل سلیٹر ذاتی مصروفیات کی بناء پر اس بار نہیں ہوں گے، تو ان کی جگہ جونٹی روڈز ہوں گے ۔۔۔۔ اس کے علاوہ میتھیو ہیڈن اور گریم سمتھ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے، جو اپنی کمنٹری سے شائقین کرکٹ کا لہو گرمائیں گے ۔۔۔۔
     
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,548
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "اب کی بار، قلندر یار"! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس بار قلندر کے چانس بہت ہیں جیت کے ۔۔۔۔اور سپوٹران بھی زیادہ ہیں
     
  16. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,727
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتے
    اب کی بار قلندر !!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,237
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اور سر ویون رچرڈز جی کیا کہیں گے؟ کہیں وہ بھی تو مائل بہ قلندری نہیں ہوگئے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,548
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    قلندر قلندر ہے، چاہے لاہور میں رہے چاہے کوئٹہ میں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زلمی ،،،ملتان۔۔۔۔۔ کراچی۔۔۔ والے کوئی ہیں یہاں کہ نہیں
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دبئی، پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن، ٹرافی کی رونمائی

    [​IMG]

    [​IMG]
    پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر