امریکا میں سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکا قطب شمالی کی یخ بستہ ہواؤں کی زد میں آگیا، جس کے بعد شکاگو میں ریکارڈ سردی کا ہائی الرٹ جاری ہوا ہے۔شکاگو میں آج منفی 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جانے والی یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ درجۂ حرارت منفی 27 تک گرنے کی توقع ہے، مشی گن، الی نوائے اور...