نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بھیا سچی میں ہمیں اس جگہ تحریر کچھ سمجھ نہیں آئی کیوں کہ وہاں ذکر مقبرے اور مینار کا چل رہا تھا اور اگلے پیرا گراف میں ہاتھوں سے ہاتھ کا ذکر آگیا ۔ بس اس لیے آپ کی توجہ دلائی ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ابھی اس تجربے کے لیے لوہے کا مینار کہاں سے لاویں ۔ یہاں تو کھمبے گاڑیں ہیں جگہ جگہ اگر آپ بولیں تو اس پر ہی ٹرائی کر ڈالیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    کیا پچھلی قسط سے ملا کر پڑھیں ۔ آپ نشاندہی کریں ۔ اس پیرا گراف سے تحریر کی روانی ٹوٹی ہوئی محسوس ہو رہی ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بھیا لال رنگ والی تحریر کا یہاں ذکر کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ شاید کاپی پیسٹ کرنے میں آپ سے گڑبڑ ہو گئی ہے ۔ذرا دوبارہ دیکھ لیں شاید پیرگراف کچھ اوپر نیچے ہو گیا ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی بنائی گرم گرم چائے سے ٹھنڈا کا احساس کم ہو جاتا ہے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدہ نہیں پڑھ رہے آپ اس لیے غلطیاں ہو رہی ہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وداع یار کا لمحہ ٹھہر گیا مجھ میں ٭ رحمان فارس

    وداع یار کا لمحہ ٹھہر گیا مجھ میں میں خود تو زندہ رہا وقت مر گیا مجھ میں سکوت شام میں چیخیں سنائی دیتی ہیں تو جاتے جاتے عجب شور بھر گیا مجھ میں وہ پہلے صرف مری آنکھ میں سمایا تھا پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ میں کچھ ایسے دھیان میں چہرہ ترا طلوع ہوا غروب شام کا منظر نکھر گیا مجھ میں...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کی ٭ رحمان فارس

    سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کی کہ ہے مزید اداسی دوا اداسی کی بہت شریر تھا میں اور ہنستا پھرتا تھا پھر اک فقیر نے دے دی دعا اداسی کی امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تری چلتی ہے یا اداسی کی چراغ دل کو ذرا احتیاط سے رکھنا کہ آج رات چلے گی ہوا اداسی کی وہ امتزاج تھا ایسا کہ دنگ تھی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا ٭ رحمان فارس

    اظہار پسنددیدگی کا شکریہ فلسفی جی ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریبا موسم مناسب ہی ہوتا جا رہا ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ کی بات درست ہے استاد محترم
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھبرا گئے آپ کی یہ بات سن کر کہ ہم چچا ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا ٭ رحمان فارس

    سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا کیا غضب کام ہے راضی بہ رضا ہو جانا بند آنکھوں وہ چلے آئیں تو وا ہو جانا اور یوں پھوٹ کے رونا کہ فنا ہو جانا عشق میں کام نہیں زور زبردستی کا جب بھی تم چاہو جدا ہونا جدا ہو جانا تیری جانب ہے بتدریج ترقی میری میرے ہونے کی ہے معراج ترا ہو جانا تیرے آنے کی بشارت...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دنیا کا مصروف ترین ایئر پورٹ’ دبئی ‘پھر پہلے نمبرپر دبئی انٹر نیشنل ایئر پورٹ اس سال بھی بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کی آمدورفت میں دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں پہلے نمبر پر رہا۔ رپورٹ کے مطابق سال 2018 ء میں دبئی ایئر پورٹ پر آنے اور گزرنے والے مسافروں کی تعداد 9 کروڑ رہی ۔...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کروں رشک میں اس تہی دامنی پر ٭ تہی دامنی ،یہ ہے تیرا تصدق۔افتخار رحمانی فاخر

    کروں رشک میں اس تہی دامنی پر ٭ تہی دامنی ،یہ ہے تیرا تصدق۔افتخار رحمانی فاخر
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میاں ایسے کیسے کٹ سکتا ہے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم ، محمد بلال اعظم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم ، محمد بلال اعظم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
Top