نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    بریکنگ: کوہلی کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ جبکہ 1 ڈی میرٹ پوائنٹ سے نوازا گیا ہے- یہ غالباً کل اسٹمپس کال کرنے پر ایمپائرز سے بحث پر دیا گیا ہے-
  2. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    چوتھے دن کا آغاز ہو چُکا افریقہ نے 90-2 سے آغاز کیا اور اسوقت اسکور 102-2 یوں مجموعی برتری 132 رنز آج فیف الیون کا کڑا امتحان ہوگا آیا وہ میچ جیتنے کے لئے تو وہ کتنے رنز کو اپنے لئے محفوظ اور کتنے اوورز انڈیا کو آؤٹ کرنے کو بچاتے- یا پھر ڈرا کو ترجیح دیتے- نوٹ آج اور کل 98 اوورز کا کھیل ہوگا-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    کولن ڈی گرینڈ ہومی نے پاکستان ٹیلی ویژن کے 5 اوورز کے اشتہارت کی مد میں ہزاروں روپے کا نقصان کر دیا-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    اگر بارش کولن ڈی گرینڈ ہومی کے آنے سے پہلے ہوتی تو کامیابی کے امکانات تھے- اب صورتحال بدل چُکی ہے اب کیویز ہی ڈک ورتھ لوئس سسٹم میں آگے ہونگے!!
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    200واں میچ کھیلنے والے ٹیلر بھی پویلین واپس- اور پاکستان بھی میچ میں واپس- روز ٹیلر بلیک کیپز کی جانب سے 200 واں میچ کھیلنے والے 7ویں کھلاڑی ہیں- *جان کر جیو*
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    یکے بعد دیگرے منرو اور گپٹل ، شاداب کا شکار بقول کمنٹیٹر شاداب 2 کیویز 0 پی ٹی وی کے ڈائریکٹر اب سُکھ کا سانس لے سکتے ہیں-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز اسکور کئے ہیں- کیویز کا بہترین آغاز- گپٹل اور منرو اچھی لے میں نظر آ رہے اگر ان سمیت ولیمسن اور ٹیلر کو جلد نہ پویلین بھیجا گیا تو پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر آج بھی پھر شکایت کر رہے ہونگے میچ 15 اوورز جلدی ختم ہو گیا اب اس کوٹے کے اشتہار(پیسے) میں کہاں...
  8. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    150 کرنے کے بعد ایک لاکٹ نکال کر چوما تھا جو کہ غالباً انوشکا جی نے مُنہ دکھائی میں دیا ہونا-
  9. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی جی کی آجکی اننگ خوب داد کی مستحق ہے- یوں معلوم ہوتا ہے کوہلی جی ایک الگ ہی وکٹ پر کھیل رہے ہیں- کہہ سکتے ہیں کہ یہ بیٹنگ وکٹ کے لئے سازگار ہے لیکن پھر انہوں جے بہت خوب اور شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا جسکی خوب داد دینا بنتی ہے-
  10. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی جی جم چُکے ہیں- اب انکو ہٹانا آسان نہ ہوگا- افریقہ 335 آَل آؤٹ انڈیا 80-2 ٹرائل 255 رنز
  11. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    82 رنز بنانے کے بعد آملہ جی نے خود کو رن آؤٹ کروا لیا اور ڈی کوک بنا کھاتے کھولے پویلین واپس افریقہ 250/5 افریقینز خود کو مشکلات میں ڈالتے ہوئے!!
  12. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اشانت نے ڈی ویلئیرز کو ڈھیر کر لیا- جنوبی افریقہ 199/3 یہاں پر اگر انڈیا جلد ہی ایک اور وکٹ جبکہ دن کے اختتان تک اگر 2-3 اور وکٹس چٹکا لیتا ہے تو پھر وہ بھی آج کے دن میں اپنا شئیر خوب کما لیں گے-
  13. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    تیسرے سیشن کا کھیل جاری جنوبی افریقہ 186-2 آملہ 39 اے بی ڈی وی 17 دونوں بلے باز اچھے سے سیٹ ہو چُکے ہیں- وکٹ بھی سازگار دکھائی پڑتی ہے- یعنی کہ ایک بڑا سکور (450 کم از کم) ہوتا دکھائی دے رہا-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    پاکستان 1-1 2-2 2-3 اب ماشاءاللہ 7-3
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    تیسرا ایک روزہ میچ ڈنیڈن میں جاری- کیویز 10 اوورز کے بعد 41-1 کیوی کپتان ولیمسن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ-
  16. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اگلی دفعہ اس خواب میں گولڈ لیف کی جگہ بنا کر اسکو امر کر دیں :)
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    کیویز نے ڈک ورتھ لوئس کے تحت میچ 8 وکٹس سے اپنے نام کر لیا- سیریز میں 2-0 کی برتری-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    سرفراز جی کی جانب سے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست بھی ہو سکتا تھا اگر 300+ رنز بنا لئے جاتے- لیکن شروع میں اوور کاسٹ کنڈیشن تھی اور دوسری اننگ میں بارش کے امکانات- ایسے میں پہلے باؤلنگ کا ہی فیصلہ لیا جانا چاہئیے تھا-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    جناب بابر کو فارم میں واپس لانے کے پی سی بی سے درخواست ہے اگلے میچ سے قبل ویسٹ انڈیز/لنکا سے ایک میچ کروا دیا جائے- پاکستان 39/3 اوورز 10.4
Top