نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    300+ والی وکٹ ہے- اور کرنے بھی چاہئیے اتنے رنز چونکہ اس سے کم کا دفاع کرنا بھی آسان نہ ہوگا- اسی دوران دوسری وکٹ بھی پویلین لوٹ پاکستان 14-2 اوورز 4۔4
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    دوسرے میچ میں سرفراز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ!! چلو اگلے ایک گھنٹے میں معلوم ہو جائے گا مزید جاگا جائے یا لمبی تان لیں- یوں تو وکٹ سادہ اور سیدھی محسوس ہوتی البتہ شاہین اسکو مشکل بنانے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں- مزید برآں بارش کے بھی امکانات ہیں -
  3. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کچھ عرصہ قبل ہی کیپ ٹاؤن میں ہی 20 سے زائد وکٹس گری تھیں اک ہی دن میں اور یہ غالباً تیسرا موقع تھا جب ایک دن میں چاروں اننگز دیکھنے کو ملیں تھی-
  4. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ورنن فیلنڈر کی صورت میں ایک معجزے نے افریقہ کو 72 رنز سے فتح دلا دی-
  5. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    مرلی وجے کا اچھا ری ویو!! ایمپائر کی کھڑی انگلی واپس کروا دیا!! واہ رے معجزہ!!
  6. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    معجزے کی تیسری کڑی بھی بخوبی کام کر رہی- انڈین باؤلرز نے چوتھے روز پہلے سیشن میں افریقن لائن اپ تہس نہس کردی ہے 130 آل آؤٹ مطلب محض 208 رنز کا ہی ہدف ملا ہے کوہلی الیون کو!!
  7. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    مسلسل بارش جاری جو کہ شائد آجکے دو سیشن نگل جائے- مجوزہ/ممکنہ معجزے کی ایک اور اہم کڑی ہے کہ ڈیل اسٹین ایڑھی زخمی کر کے اس میچ سے باہر ہو چکے ہیں- اور غالباً سیریز میں واپسی بھی شائد ہی ممکن ہو-
  8. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جی حجور کوہلی جی کے چلتے بندہ آخری دن 450 کو بھی غیر محفوظ سمجھتا ہے- فلحال کیپ ٹاؤن میں بارش نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں- جو کہ مجوزہ/ممکنہ معجزے کی ابتدا ہے-
  9. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اسٹمپس ڈے 2 جنوبی افریقہ 65/2 مجموعی برتری 142 دوسرے دن کے اختتام تک افریقہ کی گرفت میچ پر کافی مضبوط ہو چُکی ہے- یہاں سے معجزہ ہی انڈیا کو شکست سے بچا سکتا ہے-
  10. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    انڈیا 209 آل آؤٹ یوں 77 رنز کی بھاری برتری حاصل ہوئی ہے جنوبی افریقہ کو!! ہردیک جی عمدہ اننگ سے کچھ تو انڈیا کی اُمید بندھائی ہے- لیکن پھر بھی میچ لگ رہا کہ اب جنوبی افریقہ کے پلڑے کی طرف جھک گیا ہے- پچ بھی اب کچھ آسان ہو چُکی ہے اسلئے ابکہ افریقینز کو 300 سے کم پر پویلین کی راہ دکھلانا آسان...
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    تھوڑا عجیب سا فیصلہ لیا ہے سرفراز پاء نے- 25-0 اوورز 6 اسی دوران تیز ہوا کے باعث بار بار بیلز گرنے کے باعث اب ایمپائرز نے بغیر بیلز کے ہی میچ شروع کروا دیا ہے-
  12. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    یعنی کہ حلقہ یاراں میں انوشکا شرما جی پر طعنوں کی کمان کسنے کا وقت ہوا چاہتا ہے-
  13. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    لنچ ڈے ون 107/3 اس سیشن کا ماحصل ہے کہ اے بی ڈی وی جی مہان شہان ترین ہے- اور جو کچھ عرصہ انہوں نے وائٹ کپڑوں کو بائے کہہ کر صدمہ دیا تھا اسکی انہیں عام معافی!!!
  14. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    قبلہ سوال اسقدر آسان تو نہ تھا؟:sneaky::rolleyes:
  15. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    شائقین ایشیز و ٹیسٹ کرکٹ اگلے میچ تک ویلے بیٹھے کیا کرو گے لہذا ایک بحث ہی کر لیتے ہیں تو بات یوں ہے کہاس وقت آسٹریلوی میڈیا و سابق کھلاڑیوں میں میلبرن کی پچ کو لیکر کافی بحث چل رہی ہے۔ یار لوگ کہتے ہیں کہ کافی ہی کوئی خراب وکٹ تھی۔ خراب اس لحاظ سے بیٹنگ کے لئے سازگار تھی۔ تو آپ لوگوں کی اس کے...
  16. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ایشیز سیریز میں یہ ٹیسٹ مسلسل 14 میچز کے بعد ڈرا ہوا ہے-
  17. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    باورچی جی نے پویلین واپس پہنچتے ہی جمی کلاوڈرسن کو خوب سنائی ہونی ہیں۔
  18. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    کُک جی 2017 میں 2 اننگ 2 ڈبل سینچریاں 487× رنز 18 اننگز 412 رنز :):X3:
Top