نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    ریکارڈ چھ دفعہ کے عالمی چمپئین نواک جوکوچ اور کورین 58 سیڈ کھلاڑی چنگ کے درمیان راؤنڈ آف 16 کا میچ جاری- ناقابل یقین طور پر چنگ جی 2 سیٹ سے لیڈ کر رہے ہیں جبکہ تیسرا سیٹ 4-4 سے برابر ہے- اگر چنگ جی یہ میچ جیت جاتے ہیں تو یقینی طور پر یہ انکے کیرئیر کی بہت بڑی فتح ہوگی-
  2. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    سال کا پہلا گرینڈ سلیم میلبورن میں جاری ہے- ٹورنامنٹ راؤنڈ آف 8 تک پہنچ چُکا ہے- ابھی تک بہت سے اپ سیٹ بھی ہو چُکےلیکن اچھی خبر یہ کہ فیڈرر اور نڈال بالترتیب ورلڈ نمبر 2 اور 1 کوارٹر فائنل میں پہنچ چُکے ہیں- وومین کے متعلق بتلاتا چلوں کہ شراپوا جی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چُکی ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    رقص ابرو

    اس لڑی سےمحفل پر ایک پُرانی رقص کی لڑی کی یاد آ گئی۔حق ہا کیا خوب ماجرا تھا
  4. عبداللہ محمد

    سہ ملکی سیریز ۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، زمبابوے

    لنکا کی پاکستانیت عروج پر!!
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    نیوزی لینڈ مقررہ 50 اوورز کے بعد 271-7 آخری 10 اوورز میں پاکستانی گیند بازوں کی جانب سے شاندار باؤلنگ کل ملا کر محض 66 رنز ہی دیے- یوں پاکستان کو 272 رنز کا ہدف ملا ہے- پچ کو دیکھتے ہوئے بلکل بھی بڑا ٹارگٹ نہیں ہے البتہ ٹیم گرین اسکو مشکل ترین بنانے کی خوب صلاحیت رکھتی ہے- ایک دفعہ پھر...
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    شاداب کا سپیل اختتام پذیر 10 اوورز میں محض 35 رنز دیے البتہ کوئی وکٹ ہاتھ نہیں- بہت ہی عمدہ اور خوبصورت باؤلنگ کا مظاہرہ- پچ اسپن کو مدد کر رہی تھی جسکا بھرپور فائدہ اٹھایا البتہ ایک، دو وکٹ بھی لے اڑتے تو مزہ آ جاتا- دوسری طرف گپٹل گیری اور ٹیلر گردی شو کا ہلکا ہلکا مظاہرہ شروع ہو چُکا ہے-...
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    33 اوورز کے بعد 157-2 یہ اننگ ٹیلر گردی کے لئے ٹیلر میڈ لگ رہی ہے- اگرچہ ابھی تک تو روس جی کو کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں 40 گیندوں کے بعد محض 21 رنز ہی بنائے- لیکن مجھے 2011 ورلڈ کپ کا میچ یا آ رہا- دیکھیں کیا بنتا ہے-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    25 اوورز کے بعد 125-2 رنز کی ابتدائی بارش کے بعد باؤلرز نے اچھی باؤلنگ سے کچھ بند تو باندھا ہے رنز کے بہاؤ پر لیکن ابھی بھی 300 بنتا نظر آ رہا ہے-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    کیویز کا برق رفتار آغاز- اسی رفتاد سے چلتے رہے تو 300 کیا 350 سے بھی زائد چیس کرنے پڑ سکتے ہیں- منرو جی فُل فلو میں دکھائی دے رہے دوسری طرف گپٹل جی خوب شاٹس کھیل رہے- قوم کع 5-0 مبارک ہو- تاہم پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹرز کے لئے خوش آئند بات یہ ہے کہ آج انکے زیادہ اشتہار ضائع ہونے کا...
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں کین ولیمسن کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ۔ پچ کافی سازگار ہے لگتا ہے پاکستانی بلے با ز کو 300 کے قریب یا شائد اس سے کچھ زائد کے ہدف کا تعاقب کرنا پڑے گا۔
  11. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ہم آپکے خیال سے شدت سے اختلاف رکھتے/کرتے ہیں-
  12. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    رو-ہٹ مین کے ارادے کچھ اور ہی لگ رہے ہیں- خیر یہ اننگ میچ تو شائد بچا پائے لیکن اگلے میچ میں جگہ ضرور بچا لے گی-
  13. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اگر دن ختم ہو جائے تو کسی بھی ٹیم کا ہارنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہو جاتا ہے-
  14. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ہم بھی یہی سمجھتے کہ تین وکٹس میں سے اک کوہلی جی کے ہونے کیوجہ سے انڈیا کے سیریز برابر کرنے کے امکانات کافی معدوم ہو چُکے ہیں- لیکن جب تک آخری گیند نہیں ہو جاتی کچھ بھی کہنا حتمی نہیں- اسکی حالیہ ترین مثال دہلی ٹیسٹ جہاں کھیل کے چوتھے دن کی اختتام پر لنکا غالباً 36-37 رنز پر ہی تین آؤٹ تھے جن...
  15. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی الیون کو سیریز برابر کرنے کے لئے چوتھی اننگ میں 287 رنز بنانے ہوں گے- پچ رنز بنانے کو اسقدر آسان بھی نہیں البتہ اگر فیف کی طرح وقت گزارا جائے تو ہدف حاصل بھی کیا جا سکتا ہے- اُمید ہے کہ دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا-
  16. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    مجموعی برتری 251 نز ہو چُکی ہے- فیف جی کا بلاک-تھن بدستور جاری - 112 گیندوں میں ابتک محض 32 رنز- اب جب محض 3 ہی وکٹس باقی ہیں اور قریباً 47 اوورز کا کھیل، پھر بھی پلیسیز کی جانب سے رنز بٹورنے کی کوئی کوشش نہیں نظر آ رہی ہے- نئی گیند بھی محض 6 گیند دور ہے- ابھی ابھی فیف کی اننگ کی جھلکیاں...
  17. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    چوتھے دن دوسرے سیشن کا کھیل جاری جنوبی افریقہ 199-5 لیڈ بائے 228 رنز محمد وارث و یاز یا مفکرینِ ٹیسٹ کرکٹ کیا خیال ہے اگر افریقنز آل آؤٹ نہیں ہوتے تو کیا ٹوٹل سیٹ کرنا چاہئیے اور آخری سیشن کے کتنے اوورز انڈیا کو بیٹنگ کروانی چاہئیے؟
  18. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوئنٹن ڈی کوک بالآخر آؤٹ ہونے میں کامیاب!! مسلسل چار گیندوں میں چار ایجز تین تو سلپ، کیپر کے دائیں بائیں اوپر نیچے سے گزر گئے جبکہ چوتھا سیدھا پارتھو پٹیل کے ہاتھ میں- افریقہ 163-5 لیڈ بائے 191
  19. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کیا یار اے بی اے کیہ بدتمیزی ہوئی-
  20. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اگرچہ محمد وارث بھائی نے کافی اچھے سے بتلا دیا ہے- مزید تفصیل کے لئے یہ دیکھیں-
Top