نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    بلکل ویسے ہی جیسے پڑوسیوں کی بیٹنگ شاندار وغیرہ ہے-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    پچ کو دیکھتے ہوئے منرو اور گپٹل جی زبان لٹکائے دانت تیز کر ر ہے ہونگے- نیز سوڈھی جی کھپے است-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    6 اوورز کے بعد 57-0 کہیں میں خواب میں بھی خواب تو نہیں دیکھ رہا-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    ایدھر تو قبرستان کا سا گماں ہے- کسی نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کا نتیجہ تک بتلاتے کی جرات نہیں کی-
  5. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کنڈیشنز اور اس باؤلنگ اٹیک کے سامنے ففٹیز بھی باکمال ہیں اور یہ مجموعہ بھی-
  6. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اے بی ڈی وی جی نے کوہلی کو ایک اور لائف لائن گفٹ کر دی ہے- پُجارا جی بھی پلمب ایل بی ڈبلیو سے بچ چُکے ہیں- اب تو لمبی پارٹنرشپ بنتی ہے- آخر افریقہ کو بھی پتا چلے غلطیاں کتنی مہنگی پڑ سکتی ہیں-
  7. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    پُجارا اور کوہلی جی نے مشکل وقت نکال لیا ہے- اب رنز بٹورنے کا وقت ہوا چاہتا ہے- یہاں اگر 300+ کا مجموعہ جوڑ لیا گیا تو وائٹ واش سے بچنے کے امکانات کافی بڑھ جائیں گے-
  8. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    فیڈرر جی نے سٹریٹ سیٹس میں برڈیچ جی کو ٹھکانے لگاتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی- خوبیش است خوبیش تر است خوبیش ترین است
  9. عبداللہ محمد

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    لو جی پتہ چل گیا کہ "یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے" شاعر صاب یونہی دل و جان کو الزام دیے بیٹھے تھے-
  10. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    6-3 سے با آسانی راجر جی نے دوسرا سیٹ بھی اپنے نام کر لیا- یہ تو کافی یکطرفہ مقابلہ ہوتا رہا ہے-
  11. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    دو سیٹ پوائنٹس بچانے- چوتھی کوشش ہر بالآخر سر بریک کرنے اور 2-5 سے سیٹ میں پیچھے ہونے کے باوجود فیڈرر جی نے ٹائی بریک سے سیٹ اپنے نام کر لیا- کمال ترین است!!
  12. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    بالآخر چوتھی کوشش پر فیڈرر جی نے سرو بریک کر ہی لی- ٹامک لیڈ فرسٹ سیٹ 5-4 تاہم ابھی بھی برڈیچ جی کے پاس سیٹ اپنے نام کرنے کا ایک موقع باقی لیکن اسکے لئے اسے فیڈرر کی سرو بریک کرنی ہوگی-
  13. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    راہول کے بعد وجے جی بھی پویلین واپس انڈیا 13-2 کوہلی جی ایک مرتبہ پھر 10ویں اوور سے پہلے کریز پر - اور یقیناً وہ اس بات سے خوش نہ ہونگے-
  14. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    اور برڈیچ جی نے فیڈرر کی پہلی ہی سرو بریک کر کے پہلے سیٹ میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی-
  15. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    فیڈرر اور برڈیچ صاحبان سیمی فائنل میں جگہ پکی کرنے کو لوڈ ریور ایرینا میں اتر چُکے ہیں- کم آن فیڈکس!!!
  16. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ شروع ہو چُکا- کوہلی جی ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لیا- (کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے سمجھ نہیں آیا فیصلہ شائد پہلے دو میچز کی چوتھی اننگ مد نظر رکھی گئی ہو) انڈیا 7-1 سارا میچ تقریباً بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی اور بارش کی چھپن چھپائی میں کھیلا جائے گا- پچ پر باؤنس اور گھاس...
  17. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    کیرولین ووزنیاکی اور اسپینش کھلاڑی کارلا نوارو کے درمیان دلچسپ کھیل جاری- میچ ایک- ایک سیٹ سے برابر- تیسرے سیٹ کا کھیل جاری ہوا چاہتا ہے- پہلا سیٹ ووزنیاکی جی نے 6-0 سے نوارو کو آؤٹ کلاس کیا جبکہ دوسرا ٹائی بریک پر نواروو نے اپنے نام کر لیا-
  18. عبداللہ محمد

    سہ ملکی سیریز ۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، زمبابوے

    سیریز کے پانچویں میچ میں آج بنگلہ نے زمبابوے کو شکست دیکر مسلسل تیسرا میچ اپنے نام کیا- زمبابوینز کی اس ہار کے بعد لنکا کے فائنل میں پہنچنے کی اُمید کسی حد تک بڑھ گئی ہیں- اب انہیں آخری میچ اب بس معقول مارجن سے ہارنا ہے- لنکا کھپے است وغیرہ!!
  19. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    نڈال جی بھی ٹورنامنٹ سے باہر - مقابلہ تو رافیال جی نے خوب کیا تاہم پانچویں سیٹ میں ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑا- اب ٹورنامنٹ میں ٹاپ 10 میں صرف فیڈرر ہی بچے ہیں جو کہ 19 سیڈ ٹامک برڈیچ کے خلاف کوارٹر فائنل کھیلیں گے- آج کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میں 5 سیڈ دیمیتروو کو برطانوی کھلاڑی ایڈمنڈ نے...
Top