زیک بھائی چونکہ آپ ٹریکنگ کے دلدادہ تو حال ہی میں اک انتہائی اچھے ٹریکنگ روٹ کا پتہ چلا ہے- جو کہ کچی کہانی ٹریک کہلاتا ہے چترال (شندور پاس) سے مہوڈنڈ جھیل، سوات تک-
انٹرنیٹ پر تو ہر جگہ یہ 5-6 دن کا ٹریک ہے لیکن مقامی (کئی لوگوں سے پوچھا میں نے) لوگوں کے مطابق یہ دو راتوں اور تین دنوں میں مکمل...