نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    تحقیق یہ بتلاتی ہے کہ کچھ ہی دنوں میں کہیں سے مٹکتے آئینگے کسی ٹریکنگ ہائیکنگ کی روداد کے ساتھ۔
  2. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    چونکہ یہ جھیل حادثاتی طور پر وجود میں آئی تھی اسلئے ممکن ہے کہ یہ درست ہو لیکن میرا خیال ہے کہ جھیل کافی اچھا سیاحتی پوائنٹ بن چُکی اس لئے اب اسکو ختم ہونے سے بچایا جا ئے گا۔ ورنہ تو تب ہی ختم کی جا سکتی تھی ہائیں کس دُنیا میں رہتی ہیں:unsure:۔ جیالے احباب تو اسے زرداری صاب کے معجزے پر بھی...
  3. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    چونکہ میرا شدید ارادہ تھا یہاں جانے کا لیکن جا نہیں سکا اسلئے جو معلومات اکٹھی کیں انکے مطابق یہ تمام آپشن ممکن ہیں۔ میرے خیال آپ ایک ہی دن لگائیں تاکہ مزید جگہیں بھی دیکھ سکیں اور جیب ہی کروا لیں۔ خپلو یا پھر برزل پاس
  4. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    زیک بھائی اس کے لئے یاز بھائی ہی سب سے بہترین آپشن ہیں۔ خیر اب آ پ نے موقع دیا ہے تو میں اپنا لُچ ضرور تلوں گا;)۔ شمشال وادی۔ اور اس میں ایک چوٹی ہے "یازغل سر" جس سے متاثر ہو کر یاز بھائی نے اس نک کا انتخاب کیا ہے۔ ہو سکے تو ادھر ضرور نکلیں۔ باقی وہی فہرست ہے جو آپ نے بتلائی لیکن ہنزہ کی...
  5. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2017

    پہلے میچ میں ورلڈ نمبر 2 اور پھر بابوس کو جیسے شکست دی تھی اُمید تھی کہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لینگے خیر ڈیڑھ سال بعد واپسی اور وائلڈ کارڈ اینٹری کے لحاظ سے تو بہت عُمدہ رہا ٹورنامنٹ۔
  6. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2017

    آ یاز ملکر کریں آہ و زاری تو پکارے ہائے ماریہ میں چلاؤں ہائے شراپوا
  7. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2017

    ماریہ جی کھپے تر است۔ ابتک کی کارگردگی سے تو لگتا کہ ٹائٹل نام نہ بھی کیا تو ٹاپ فور میں جگہ لازمی بنا لے گی۔
  8. عبداللہ محمد

    تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے!!! (فیض)

    تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے!!! (فیض)
  9. عبداللہ محمد

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    اس کام کے لئے آجکل Sarahah ایپ کافی مشہور ہے آپ اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2017

    آئے ہائے ماریہ جی!!
  11. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2017

    ارے جی ماریہ جی نے تو کمال شمال کر دیا ہے وغیرہ۔
  12. عبداللہ محمد

    مینوں چوڑا آکھ ریا ایں؟ : علی زریون

    مینوں چُوڑا آکھ ریا ایں ؟ سچ کہنا ایں چُوڑا ای آں تیرے گھر دا کُوڑا جو میں چُک دا واں کُوڑا چُکّن والے آخر چُوڑے ای تے ھندے نیں صبح سویرے مِٹھیاں نیندراں مانن والیا اُچیا پائیا .. ! فجری ویلے ھتھ وچ بوکر،منہ تے صافہ دل وچ بچیاں دی روٹی دا سُفنا لے کے تیریاں گلیاں وچ پھردا واں چُوڑا ای آں کی ھویا...
  13. عبداللہ محمد

    الحمدللہ میں بیوقوف نہیں- سرٹیفیکیٹ از کپتان خان!!

    الحمدللہ میں بیوقوف نہیں- سرٹیفیکیٹ از کپتان خان!!
  14. عبداللہ محمد

    تاسف جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔

    جناب اللہ کریم آپ پر اپنا خصوصی رحم و کرم کریں اور دھاگے کو مشرف بہ اسلام ہونے سے بچائیں--
  15. عبداللہ محمد

    تاسف جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔

    اللہ کریم مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دیں اور اس لڑی کو بھی-
  16. عبداللہ محمد

    بہت شکریہ محمد وارث بھائی- اور یہ صاحب کا لاحقہ لگا کر کیوں شرمندہ کرتے ہیں-

    بہت شکریہ محمد وارث بھائی- اور یہ صاحب کا لاحقہ لگا کر کیوں شرمندہ کرتے ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    بہت شکریہ بھائی خوش رہیں-

    بہت شکریہ بھائی خوش رہیں-
  18. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    سنگا مہیلا نے 624 رنز کی پارٹنرشپ بنائی تھی-
  19. عبداللہ محمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یاز بھائی سے ڈھیروں ڈھیر عقیدت اور اور رواں برس انکی محفل میں بہترین شرکت کے باوجود میرا ووٹ زیک بھائی کے لئے جبکہ خواتین میں شاہ صاب زندہ باد۔۔۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    گیم آف تھرونز

    دوسری کے متعلق کیا خیال ہے؟
Top