نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    تکونی اعتبار سے کتنے فیصد دنیا دیکھ لی؟
  2. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    زندہ ہے باورچی زندہ ہے کل بھی باورچی زندہ تھا آج بھی باورچی زندہ ہے جئے باورچی سدا جئے!!!
  3. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ایک آخری ہوائی باورچی جی کے بلے سے رنز نکلتے دیکھ کر اچھی اچھی محسوسمنٹس آ رئی ہیں-
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    ایسا بھی نہیں ہے جی ہم بھی سدیرا سمارا وکرما شرما ورما سردا گرما وغیرہ وغیرہ نامی کھلاڑی رکھتے ہیں- اتنی جلدی نہیں جانے دینے لگے- اب ففٹی تو کھا ہی لینگے ثواب سمجھ کہ!!
  5. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    میں تو روہت جی کی ٹرپل سینچری کی بات کر رہا تھا;):p:D:biggrin:
  6. عبداللہ محمد

    فریقہ، فارس کب بنا؟

    فریقہ، فارس کب بنا؟
  7. عبداللہ محمد

    اولین ٹی ٹین لیگ ۔ شارجہ ۔۔۔نامہ وقت

    کافی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں- 10 اوورز میں 135 تک ہدف بھی نا آسانی عبور ہوا ہے اگر یہ فارمیٹ چل نکلا تو پھر روہت جی ونڈے میں ٹرپل سینچری بنائے ہی بنائے-
  8. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    فیوچر ٹور پروگرام کو دیکھتے ہوئے آپکے ہیش ٹیگ سے اتفاق کرنا کافی مشکل کام ہے جی-
  9. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    ڈئیر لنکا فئیر میں انکار ای سمجھاں؟؟؟
  10. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    پائین یاز کتھے اوہ ؟ تہاڈے آخری ہوائی باورچی دے ممکنہ آخری دیدار نیں ہو جاؤ نازل مریکا توں ای؟
  11. عبداللہ محمد

    یعنی اُن بیچاروں کو نہ ایدھر چین نہ اُدھر امان!!!

    یعنی اُن بیچاروں کو نہ ایدھر چین نہ اُدھر امان!!!
  12. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    اگر بارش نے اجازت دی تو یہ میچ کافی دلچسپ ہو سکتا- خیر تب تک اس کمنٹ سے اور ہو سکے تو ساتھ ایک کپ چائے سے ضرور محظوظ ہوں- Nikhil: "Guys, this was a game invented by the British, so no compromising on the tea. In fact, its to have tea that we are having Cricket at the first place! :)"
  13. عبداللہ محمد

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    بھونیشور او ر بھمرا ابھی تک ہمیں خوب پسند آئے۔ اور روہت عرف سستی جی تو خوب پسند آئے۔ شاندار است کیچ!!!
  14. عبداللہ محمد

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    بھارت آپ ہمیں بلکل پسند نہیں آئے۔ ہم نے آپکی بیٹنگ کو غور سے دیکھا پھر بھی پسند نہیں آئے۔ ہم نے آپکی بیٹنگ لائن اپ دیکھی پھر بھی پسند نہیں آئے۔
  15. عبداللہ محمد

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    کولن گیل منرو جی کھپے است!!
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ڈی-انوشکا جی آج اچھے موڈ میں نظر آ رہے- لگتا ہے 150+ تک چلی جائے گی لنکا آج- اور قذافی میں فائنل دلچسپ ہوگا-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    لنکن شیروں کو کامیابی سے وائٹ واش ہونے پر ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں--
  18. عبداللہ محمد

    ہاکی ایشیا کپ: پاکستان بمقابلہ انڈیا

    ایشیا کپ کے ٹاپ فور مرحلے میں پاکستان اور انڈیا آج آمنے سامنے ہونگی- پاکستان کو فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کے لئے انڈیا کو ہرانا لازمی ہے وہ بھی 3 گول کے مارجن سے ورنہ پھر برونز میڈل میچ تو کھیلے گے ہی- میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہونا متوقع ہے-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم مطلب کہ وہ کھلاڑی جو لہور آنے پر بھی راضی ہیں- کپتان تھیسارا پریرا دلشان موناویرا، دنوشکا گونا تھلکا، سدیرا سمارا وکرمے، آشان پریانجن، لاہیروگومیج، مہیلا ایڈواٹے، سیکوگے پرسانا، وشوا فرینیڈو، ایسورو ادانا، جیفری ونڈرسے ،چیترنگا دی سلوا
Top