نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    جو لنکن کھلاڑی لہور تشریف لا رہے ہیں دل کی اتھا گہرائیوں دے خوش آمدید است وغیرہ!!!
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    باقی سب کا بعد والا جبکہ ڈیکویلا کا پہلا نام- کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    جو لنکن کھلاڑی لہور آنے سے انکاری ہیں انکو بھی پھانسی دی جائے- راناٹنگا خان
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پائین کتھے ہندے اوہ اجکل نالے اوہ گزشتہ والے جنم دن کی شُب کامنائیں وغیرہ وغیرہ
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    کھپے است!! سیریز میں شاندار کامیابی!!
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ٹیلرمیڈ فیصل اقبال ثابت ہونے کے قوی امکانات ہیں جی--
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    اس دفعہ قذافی اسٹیڈیم کی ٹکٹس کافی مہنگی ہیں ان میں سے اب سستی والی بک چُکی اب میرے حصے میں اک ہی کٹی آتی وہ بھی بیچنی پڑنی- :sneaky:
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    2011 تک تھرنگا نے 133 میچز میں 4189 رنز بنائے 34 کی اوسط سے اس میں 11 سینچریاں شامل تھیں جبکہ اگلے 81 میچز میں تھرنگا نے 2223 رنز بنائے ہیں 27 کی اوسط سے اور محض 4 سینچریاں ہی اسکور کی اس دوران-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    چندی جی وکٹ کے ساتھ ری ویو بھی گفٹ کر کے چلتے بنے- جے تہاڈا ری ویو کوئی نہیں تے اسیں وی نہیں رکھنا!!
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    بنتی تو تھی جی جیسا شاندار کھیل رہے تھے- خیر اب اس لمحے کے لئے پھر سے انتظار کرنا پڑے گا- جی اگر کافی عرصے بعد کھیلیں گے تو سینچری بھی کافی دنوں بعد ہی ہوگی- اب ٹیم سے باہر ہو کر سینچری کرنے سے تو رہے-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    تھرنگا جی اک شاندار کھلاڑی "تھے"- جے سوریا جی کیساتھ ملکر انہوں کیرئیر کا آغاز انتہائی خوبصورتی سے کیا تھا- اور جیسے انہوں نے ابتدا میں سینچریاں بنائی تھیں- قیاس تھا کہ جلد ہی لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سے ہونگے- البتہ بعد میں پابندی نے انکے کیرئیر کو کافی بڑا دھچکا دیا-...
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    تھرنگا جی کو کوئی بتلائے کہ یہ نیا میچ ہے- انہوں نے تو وہاں سے بیٹنگ شروع کر لی جہاں پچھلے میچ میں رُکے تھے-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    تکنیکی اعتبار سے پاکستان پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر چُکا ہے۔ غلط معلومات فراہم کرنے پر بندہ معذرت خواہ ہے۔ شکریہ است!!!
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    فائنل اسکور 3-1 جسکا مطلب کہ پاکستان نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے- جہاں اسکا مقابلہ انڈیا، ملائیشیا اور جنوبی کوریا سے ہو گا- ہنوز امید باقی است!!
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    پاکستان کی جانب سے پہلا گول پاکستان 1 انڈیا 3 12 منٹ باقی است!!
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    اور انڈیا کا تیسرا گول- پاکستان 0 انڈیا 3 پاکستان کو ایشیا کپ میں برقرار رہنے کے لئے اگلے 15 منٹ میں 5 یا اس سے کم گول کھانے ہیں- شاباش جوانو!!
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    انڈیا کا دوسرا گول پاکستان 0 انڈیا 2 انتہائی خوبصورت گول- میچ میں 17 منٹ باقی--
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    پاکستان کے دو کھلاڑیوں کے یلیو کارڈ مطلب 5 منٹ کے پاکستان 9 کھلاڑیوں سے کھیلے گا-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا ہاکی کپ کا میچ جاری- ہاف ٹائم تک انڈیا 1 پاکستان 0 پاکستان کو ورلڈ کپ 2018 میں کوالیفائی کرنے کے لئے ایشیا کپ جیتنا لازم ہے-
Top