نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    بھائی بحث فضول ہے- خوش رہئیے!!
  2. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اسٹمپس ڈے 2 انڈیا 49-1 لیڈ بائے 42 رنز- کل اگر بارش وغیرہ سے بچ کر 50 اوورز کا کھیل ہو گیا اور انڈیا 150 مزید رنز بنا لیتا ہے تو وائٹ واش سے بچنے کے قومی امکان ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    194 آل آؤٹ افریقہ لیڈ بائے 7 چوتھی اننگ میں 150+ بھی مشکل تر ہو جائے گا چیس کرنا--
  4. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جنوبی افریقہ بالآخر لیڈ لینے میں کامیاب افریقہ 189-8 لیڈ بائے 2 20-25 رنز کی لیڈ بھی بونس سمجھ جائے گے-
  5. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    افریقہ!! ایک دفعہ پھر کہ یہ وکٹ رنز کرنے کے لئے قطعاً آسان نہیں بیشک آپ نے یہاں ایک گھنٹہ گزار رکھا ہے یا 100 سے زائد بال کھیل رکھی ہیں- نیز برآں ابھی ابھی افریقہ کا اسکورنگ ویل دکھایا تو اس میں ایک بھی باؤنڈری سامنے نہیں تھی بلکہ مڈ آن سے مڈ آف کے ایریا میں محض اک ہی سنگل ہوئی ہے- ٹیسٹ...
  6. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    البتہ دونوں وینیوز میں یہ فرق ہے کہ جوہانسبرگ میں مسلسل بارش ہو رہی ہے جسکی وجہ سے پچ تیار کرنے کا موقع نہیں- پرسوں اور کل رات بھی بارش ہوئی اور آج بھی شائد تیسرے سیشن یا اسکے بعد بارش ہوگی- اس لئے پچ میں باؤلنگ کے لئے کافی مدد ہے- جبکہ ناگپور کی پچ بطور خاص گز گز گیند اسپن کرنے کی خاطر بنائی...
  7. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ایتھے رکھ!! سیشن کی چوتھی ہی گیند پر اے بی ڈی جی پلمب ایل بی ڈبیلو تھے لیکن کوہلی جی جے ریفر نہیں کیا- یہ تو کافی مہنگا پڑ سکتا ہے- جسٹ لائک پُجارا جی!!
  8. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    افریقہ کے انڈین ٹور پر ناگپور پچ کو لیکر کافی شور مچایا گیا تھا کہ یہ پچ ٹیسٹ کرکٹ کہ معیار پر پورا نہیں اترتی- اور غالباً یہ درست بھی تھا- ان معیارات پر پرکھنے کے بعد واضح طور پر جوہانسبرگ کی اس پچ کو بھی ٹیسٹ کرکٹ کے لئے معیاری نہیں قراد دیا جا سکتا- خیر اسکا حتمی فیصلہ تو میچ ریفری ہی کریں...
  9. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جیسے رباڈا جی کھیل رہے ہیں واضح طور پر میچ کے سب سے بہترین بلے باز ابھی تک کہ وہی ہیں- افریقہ اگر 60-70+ کی لیڈ حاصل کر لیتا ہے تو میچ کا نتیجہ کافی حد تک واضح ہو جائے گا-
  10. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    افریقہ 19-2 اوورز 18 پچ کیسی ہے؟ اور اسپر ففٹیز کتنا معنٰی رکھتی ہیں یقینا یہ اسکور اسکی خوب عکاسی کرتا ہے-
  11. عبداللہ محمد

    سہ ملکی سیریز ۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، زمبابوے

    لنکا کی پاکستانیت پھر سے عروج پر- بنگلہ دیش کو محض 24 اوورز میں ہی 82 رنز پر آل آؤٹ کرتے ہوئے تقریباً فائنل میں جگہ پکی کر لی-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    کیا کپتان جی کی واحد ذمہ داری مسلسل فیلڈرز پر چلانا ہی ہے- اسی چیخنے چلانے کے چکر میں مسلسل وہ خود بھی فیلڈنگ میں غلطیاں کرتے چلے جا رہے ہیں- کپتان صاحب کو اس عادت پر جلد قابو پانا ہو گا- زیادہ خوش آئند نہیں ہے-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    رومان رئیس صاب نے ٹھیک باؤنڈری پر ٹام بروس کا کیچ چھوڑ کر چھکا انکو گفٹ کر دیا- حق ہا یہ کافی مہنگا ثابت ہونے والا ہے- فلپس اور بروس جی ٹیلر میڈ ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی ہیں-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    پاکستان تینوں فارمیٹس میں کل ملا 13 میچز میں 2016 سے کیویز کو شکست دینے میں ناکام رہا ہے- آخر دفعہ کیویز کو اسی گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیر کیا تھا شاہینوں نے- جان کر جیو
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    کین سپرب ولیمسن اس رن چیس کی اہم کڑی ہو سکتے تھے- لیکن انکی گولڈن ڈک نے پاکستان کے چانسز میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا ہے- کیویز 26-2
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    منرو جی پویلین واپس - کیویز 25-2 اوورز 3 یہ منرو جی کی دوسری ہی گیند تھی- شائد اسقدر آف سٹرائیک رہ کر بور ہوئے پڑے تھے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    2 اووورز 16-0 کیویز کا آغاز اسقدر اچھا تو نہیں- گپٹل جی مسلسل ٹائم کرنے میں ناکام ہو رہے جبکہ منرو نے ابھی ایک ہی گیند کھیلی ہے- البتہ جلد وکٹ نہ گری تو گپٹل گیری اور منرو گردی کبھی بھی شروع ہو سکتی ہے-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    202 کا ہدف- دلچسپ چیس دیکھنے کو ملنے کے روشن امکانات!!
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    205 تک کے ہدف نارمل ہی سمجھا جائے- اس سے اوپر کے رنز نتیجہ خیر ثابت ہو سکتے- تاہم یہ ضرور ہے کہ "مقابلہ تو ہم ناتواں نے خوب کیا"
Top