اس پر تھوڑی دیر میں انڈیا بمقابلہ افریقہ دھاگے میں بات کرتے فلحال اس پر روشنی ڈالیں-
الگ سے لڑی بنا لیں تو زیادہ مناسب است-
زیک بھائی آپکے پاس اسکے متعلق مزید معلومات ہیں تو آپ بھی روشنی ڈالیں-
لنچ ڈے 4
افریقہ 69-1
جیت کے لئے مزید 172 رنز درکار-
افریقہ کے شاندار سیشن 52 رنز ملے اور کوئی وکٹ نہیں گری-
پوسٹ لنچ سیشن میچ کا وہ سیشن ہے جو قدرے بیٹنگ کے لئے آسان رہا ہے اور اس میں زیادہ رنز بنے ہیں اور کم وکٹس گری ہیں-
افریقہ اگر اس سیشن سے 90+ رنز وہ بھی دو یا اس سے کم وکٹ کے خسارے میں...
میچ شروع ہو چُکا-
دلچسپ کھیل کے روشن امکانات-
آملہ، اے بی اور فیف کی جانب سے ہونے والی مزاحمت قابل دید ہو گی-
افریقہ 30-1
مزید 211 رنز درکار جیتنے کے لئے-
فہد اشرف بھائی بے فکر رہئیے- بس باؤلرز سے کہہ دیجئیے افریقنز باؤلرز والی غلطیاں نہ کریں-
ورنہ مشکلات ہو سکتی ہیں- اے بی اور فیف جی اتنی جلدی جانے نہیں دینے والے-
ڈین ایلگر جی کو گیند لگنے کے بعد کھیل روکا ہوا ہے اور اسی دوران بارش بھی شروع ہو گئی ہے-
یعنی یہاں آج کا دن تمام ہو گا-
یہاں اک بحث چل رہی ہے کہ کیا یہ پچ مزید میچ کھیلنے کے قابل ہے بھی یا نہیں؟ یہ صبح سے لیکر دوسری، تیسری مرتبہ ایسا ہو رہا ہے-
آج کا دن تو یہاں ہی تمام ہو گا لیکن کل میچ شروع...