سب حیران تھے اور خوش بھی ۔ کیوں نہ ہوتے ، جب آج کے نفسا نفسی کے دور میں پیار اور خلوص کی ڈھیر ساری دولت مل جائے ۔ پہلی بار ،لنے والے خود کو صدیوں کے شناسا محسوس کریں تو محبت اور اپنائیت کے حقیقی معانی سمجھ میں آتے ہیں اور آج شام کو کازمو پولیٹن کلب ، باغِ جناح لاہور میں ہم ان معانی سے یوں آشنا...