نتائج تلاش

  1. س

    بلاعنوان۔۔

    یہ کیسی عزت ہے بھئی کہ جس کی قیمت انسانی جان ہو۔ جس میں بچوں سے ممتا چھن جائے۔ ماں باپ کو بھی چاہئیے کہ شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کی ذہنی ہم آہنگی کو مدنظر رکھ کر رشتہ طے کیا کریں۔
  2. س

    بلاعنوان۔۔

    بالکل درست کہا، جب مذہب اور قانون نے اس کی گنجائش دی ہے تو زندگی کو عذاب کیوں بنا کر رکھا جاتا ہے؟۔
  3. س

    کوچہء ملنگاں

    عسکری جوان تُم کدھر تھے؟۔
  4. س

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    چلیں فن لینڈ بھی برکت سے محروم نہیں رہا۔:)
  5. س

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    موضوع سے نہ ہٹیں اور گپ شپ کے لئے اس کے لئےمخصوص زمرہ جات مناسب ہیں۔
  6. س

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    اراکین سے گزارش ہے کہ پیسٹ کردہ کالموں پر تبصرہ کرتے ہوئے مزاح اور استہزاء کے درمیان کے فرق کو ملحوظ رکھیں۔
  7. س

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    گو کہ میں بھی ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاسی حمایتی نہیں ہوں لیکن ٹھٹھے کا یہ انداز ناجی جیسے منجھے ہوئے کالم نویس کو زیب نہیں دیتا۔
  8. س

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    Avast کو Boot time run کریں ۔ شاید وائرس کا مسئلہ حل ہو جائے .....لیپی کے لئے نیک خواہشات۔
  9. س

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    جی بالکل یہ گُل ہی تھا بس ڈنڈی کی لمبائی زیادہ ہونے سے گِل بن گیا :)
  10. س

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    جناب ڈنڈی تو بینگن کو بھی لگی ہوتی ہے لیکن میں حسیب نذیر گِل میں لگی ڈنڈی کو پھول کی ڈنڈی پر قیاس کرتا ہوں .......اور آپ ؟:)
  11. س

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    پیر پیر ہوتے ہیں انکل نہیں۔:)
  12. س

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    :):):) پولیو ویکسئین پر پاکستانی معاشرے کا لتاڑا بھی خوب چیز ہے۔ ظاہر ہے بھئی غریب کی جورُو سب کی بھابھی ہوتی ہے۔ اب کیا کریں کہ مذہبی علماء کے پاس سائنسی علم کی کمی ہوتی ہے لیکن وہ احتیاط کے تقاضوں کے مطابق بات کرتے ہیں لیکن اُن طبی علماء کا کیا کریں جو نہ مولوی ہیں نہ پاکستانی اور نہ ہی جاہل...
  13. س

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    چھبیس ہزار ”تعویذوں“ کی مبارک ہو قیصرانی بھائی۔:)
  14. س

    وہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    عائشہ خٹک ، اللہ تعالیٰ آپ کی تحریروں میں مزید برکت عطا فرمائے ۔آمین
  15. س

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    اراکین سے التماس ہے کہ نظریاتی اختلافات کو ابھارنے سے گریز کریں۔
  16. س

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    یہ بات دلچسپ ہے کہ پولیو ویکسئین کے خلاف سب سے پہلی آواز مسلمانوں (مولویوں) اور کسی مسلم ملک کی طرف سے نہیں اٹھی تھی :)
  17. س

    حیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک ورق

    مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کی کتاب "الرحیق المختوم" سے سلسلے کا آغاز کرتا ہوں ولادتِ با سعادت : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں شعبِ بنی ہاشم کے اندر 9 ربیع الاول سن 1 عام الفیل یوم دو شنبہ (پیر) کو صبح کے وقت پیدا ہوئے۔ اس وقت نوشیرواں کی تخت نشینی کا چالیسواں سال تھا اور 20 یا...
  18. س

    حیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک ورق

    بِسمِ اللہ الرّحمٰن الرحیم قریب سوا تین برس پہلے شمشاد بھائی نے ”آج کی آیت“ کے نام سے ایک با برکت اور خوبصورت سلسلہ شروع کیا تھا۔اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے آج نبیل بھائی نے تجویز پیش کی کہ کیوں نا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ایسے ہی سلسلے کا آغاز کیا جائے۔ میں نے اور شمشاد بھائی...
  19. س

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    تو یہ کہنا مناسب ہو گا کہ عامۃ المسلمین علماء کے خلاف نہیں ہیں اور ان لوگوں کو عالموں میں شمار ہی نہیں کرنا چاہئیے جو کسی بھی طرح سے دین کی غلط تشریح کریں۔ ہر بات پرطعن و تشنیع کے لئے مولوی یا ملاء کے نام کو استعمال کرنا مناسب نہیں بلکہ ان لوگوں کو الزام دینا چاہئیے جو دین کے نام پر دکانداری...
  20. س

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    ایک بار پھر آپ نکتہ نہ سمجھ سکے ۔ آپ صرف قوم پرستی پر اٹک گئے جبکہ اس کے ساتھ ”اسلام کی غلط تعبیر“ بھی لکھا ہوا تھا :) میرا اشارہ لارنس آف عریبیہ کی ابھاری قوم پرستی کی عرب تحریک کی طرف تھا۔ تبھی تو اسے خلافت ختم کرنا پڑی تھی۔
Top