نتائج تلاش

  1. س

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    پہلے آپ یہ جواب تلاش کریں کہ کیا ملالہ پر حملہ کرنے سے پہلے طالبان نے کبھی کسی حملے کی ذمہ داری قبول نہ کی تھی یا اس کے بعد قبول نہیں کی ہے؟۔ ملالہ طالبان کی مخالفت کی وجہ سے گولی کا نشانہ بنی تو پھر طالبان کا شکار ہونے والے باقی پاکستانی ان کی حمایت کی وجہ سے مارے گئے؟ تب تو طالبان بہت بے وقوف...
  2. س

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    zeesh بھائی ، ملالہ پر حملہ کے بارے میں ہمدردی اور مخالفت کے نظریات رکھنے والے دونوں گروپ نیٹ کی دنیا پر بہت سے شعبدے دکھا چکے ہیں اور ابھی تک دکھا رہے ہیں لیکن یہاں بات ان چیزوں کی تو ہو ہی نہیں رہی تھی ۔ آپ نے لکھا تھا تو آپ کو صرف یہ بتایا گیا تھا کہ ملالہ کوئی غیر نہیں بلکہ اسی قوم کی فرد...
  3. س

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    اورا سی قوم میں سے ملالہ بھی ہے پھر وہ کیسے Sensitive ہو گئی ؟۔:chatterbox: اسی قوم کے 35000 سے زائد افراد انہی طالبان کے ہاتھوں جان سے گئے تب ہمدردیوں کے سوتے خشک رہے ، پھوٹے تو یوں پھوٹے کہ احساس یعنی Sensitivity اس میں بہہ کر برطانیہ پہنچ گئی۔ :D باقی قوم پھر سے Insensitive کہلائے گی جب تک...
  4. س

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    بڑی اور مشہور شخصیات کے بارے میں معلومات رکھنا چاہئیں۔ میرا تو خیال ہے کہ زمین پر ہی بیٹھے رہیں یہاں کون سا پانی گرا ہوا ہے۔
  5. س

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    آپ ایک اسلامی ملک پاکستان سے ہجرت کر کے کوریا تشریف لے گئے تھے ۔ وہاں جا کر ایک اسلامی ادارے کے ساتھ بھی منسلک رہے۔ اپنے ظفری بھائی اسلامی موضوعات پر بڑی تفیل سے لکھتے ہیں اور خود کو مسلم کہلوانے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔ میں خود ہزاروں ”مہاجر“ مسلمانوں سے مل چکا ہوں جو دیار غیر میں بھی...
  6. س

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    ہم تو سمجھتے ہیں کہ ”جادو“ سر چڑھ کر بولتا ہے اور تب اترتا ہے جب جادو کا Status ”جورو“ میں ڈھل جاتا ہے :)
  7. س

    پرائیویسی؛ خود کی ذات تک محدود؟

    ذوالقرنین بھائی اگر آپ مذاق نہیں کر رہے تو بتا دوں کہ کسی بھی ایسے ادارہ جاتی ڈھانچے کو Watch Dogکہا جا سکتا ہے جو کسی معاملے ، ممالک یا افراد کی کڑی نگرانی کرنے کے لئے قائم کیا جائے۔ جیسے ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کے لئے I A E A کو Watch Dog کہا جاتا ہے۔
  8. س

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    ارے بھئی ہم 2013 کا استقبال خراٹے مارتے ہوئے کریں گے اور 2013 بھی ہم سوئے شیروں کو جگائے بغیر ہمارے پاس سے کھسک جائے گا.....ماضی کےدیگر برسوں کی طرح :)
  9. س

    پرائیویسی؛ خود کی ذات تک محدود؟

    ذوالقرنین بھائی ، یہ بات تو اظہر من الشمس ہے کہ جو بات نیٹ پر گئی وہ پرائیویٹ نہیں رہتی ۔ مختلف Services کے Providers ہماری فراہم کردہ معلومات یا رازوں کو کو کب اور کن مواقع پر Process کرتے ہیں یہ ان کی ضروریات پر منحصر ہوتا ہے۔ 9-11 کے بعد تو نیٹ پر بہت سے Watch Dogs بٹھا دئیے گئے ہیں جو...
  10. س

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ملالہ پر ہونے والی حملہ کے بارے میں جو لوگ اختلافی نکتہ نظر رکھتے ہیں ان پر طالبان کے محب ہونے کا الزام کس بنیاد پر لگایا جا سکتا ہے؟۔ ایسا الزام تو خود طالبانی سوچ کا عکاس ہے جو اپنی دہشت گردانہ سوچ سے اختلاف رکھنے والوں کو کافر گردانتے ہیں۔
  11. س

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    اور................بے بی ہاتھی :)
  12. س

    شاکرالقادری صاحب کے ساتھ یادگار نشست ہوئی جو نصف شب تک چلی۔

    شاکرالقادری صاحب کے ساتھ یادگار نشست ہوئی جو نصف شب تک چلی۔
  13. س

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    پھر یہ سوچو کہ ویسٹ انڈیز کی مقناطیسیت کی سطح کیا ہو سکتی ہے :)
  14. س

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    لو کر لو گل۔ یہ کام تو ہمارے ایک بٹن دبانے سے ہو جائے گا ۔ جادو اپنی کالک سمیت ایسا غائب ہو گا جیسے کسی شریف جانور کے سر سے سینگ۔:)
  15. س

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    محترم ، کوئی من چلا اگر یہی لقب آپ کے لئے تجویز کر دے تو بُرا تو لگے گا نا آپ کو؟۔
  16. س

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    تین چار روز قبل ہمارا بھی ”فردی“ ”انتقال “ ہوتے ہوتے رہ گیا اگر ہو جاتا تو اب تک ”فوت شدگان“ میں ہماری ”رجسٹری“ ہو چکی ہوتی ، اگر یہ سب نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ اللہ کریم نے ہم سے ابھی کچھ نیک کام لینے کا ارادہ کر رکھا ہے جیسا کہ آپ کو زمین کے معاملے میں مشورہ دے کر کر رہے ہیں۔:) میرے بھائی...
  17. س

    ڈائری کی تلاش

    سعود بھیا ! میں ذرا بلاگر ڈاٹ کام کا ایک چکر لگا لوں اس کے بعد آپ کو رپورٹ پیش کروں گا۔ :)
  18. س

    ڈائری کی تلاش

    نین بھائی ، بلاگ سائٹس کا اعتبار نہیں ہوتا کہ کب فشوں ہو جائیں یا پابندی کی بھینٹ چڑھا دی جائیں۔ ویسے کیا بلاگ سپاٹ اس قباحت سے محفوظ نہیں؟۔ جی آپ کو آئی ڈی بھیج رہا ہوں ۔ آپ کی مجوزہ ڈائری کا بھی جائزہ لے لیتے ہیں۔ ویسے بھی یہ ڈائری ایک ہفتے بعد پرنٹ نکال کر کتاب میں لگا دی جایا کرے گی۔ یار ،...
Top