آپ کے مطابق کوئی بھی اچھا کام نواز شریف کے اس جرم کا ازالہ نہیں کرسکتی
ایم کیو ایم کے جرائم جن کا کوئی شمار بھی نہیں ، ان کے لیے آپ کے دل میں اتنی ہمدردی کیوں ہے ؟
آج سے آپ کا نام ملائکہ نہیں گل بی بی:grin:
کل ایک مسیج آیا تھا ، میں نے موبائل سے ڈیلیٹ کردیا نہیں تو وہ لکھ دیتا ۔
مسیج میں گھر والوں سے لیکر ہمائیسے کا سب کو پوچھا گیا تھا ۔ پڑھنے میں چار پانچ منٹ لگے تھے :) اب خود سوچو کہ کتنا بڑا ٹیکسٹ میسج تھا
توبہ ہے صاحب تو کم از نہ کہا کریں۔
میں الحمداللہ فٹ فاٹ ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
آج امریکی اخبار میں رپورٹآئی تھی کہ قبائلی علاقوںکے بعد کوئٹہ پر امریکی حملوں کی منصوبہ بندی ہورہی ہے :(