کراچی میں کرائمز کے پیچھے کن گروہوں کا ہاتھ ہے اور انہیں کہاں سے اسلحہ ملتا ہے، اربوں رپے ماہانا یا سالانہ لندن بھیجے جاتے ہیں یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔
بلوچستان اور فاٹا کو منشیات اور اسلحہ سے پاک کرنے اور کراچی میں طالبانزیشن کا راگ الاپنے والے دراصل کراچی کے بعد پورےسندھ اور ملک پر...