فاطمہ بہن!
مختاراں مائی کو چند سال قبل پنجائیت کے فیصلے پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ جس کے خلاف انہوںنے ملکی و غیر ملکی میڈیا پر آواز بلند کی، میرے خیال سے سپریم کورٹنے نوٹس بھی لیا اور اعتزاز احسن ان کے وکیل تھے۔
گزشتہ روز انہوںنے ایک پولیس کانسٹیبل سے شادی کرلی ۔ ایک نجی ٹی وی کے...