ابھی زی ٹی وی پر دیکھ رہا تھا جس پر بتایا جارہا تھا کہ اجمل قصاب کی سیکورٹی پر اب تک دو کروڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں۔ جبکہ صحافیوں کو جیل کے اندر پین لے جانے کی اجازت تک نہیں ۔
طریقے سے پوچھیںعندلیب بہنا کہیں صفدر کو غصہ نہ آجائیں۔
کیسی ہیںآپ عندلیب بہنا،فاطمہ بہنا ۔ باقی سب شمشاد بھائی، فہیم بھائی، مغل بھائی اور محترم سعود بھائی کہاں ہیں؟
نہیں ، خالہ اور مجھے بھگائے گی ایسا کبھی ہو نہیںسکتا۔
تھوڑا سا نہیں کم از کم 40 فیصد حصہ تو سننا تھا۔
شکریہ
میںبھی جارہا ہوں
اللہ حافظ ۔
کیوں موڈ کیوں آف ہے؟